مندرجات کا رخ کریں

باخو نوئوو کنارہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
باخو نوئوو کنارہ
Bajo Nuevo Bank
متنازع جزیرہ(جزائر)
دیگر نام: جزائر پیٹرل
Petrel Islands
باخو نوئوو کی ناسا تصویر
جغرافیہ
باخو نوئوو کنارہ is located in Colombia
باخو نوئوو کنارہ
مقام بحیرہ کیریبین
متناسقات 15°53′N 78°38′W / 15.883°N 78.633°W / 15.883; -78.633
لمبائی 26 کلومیٹر (16 میل)
چوڑائی 9 کلومیٹر (5.6 میل)
زیر انتظام
 کولمبیا
محکمہ سان اندریس، پروودینسیا
دعوی
 جمیکا
 نکاراگوا
 ریاستہائے متحدہ
علاقہ غیر منظم، علامتیہ
آبادیات
آبادی 0

باخو نوئوو کنارہ (Bajo Nuevo Bank) جنھیں جزائر پیٹرل (Petrel Islands) (ہسپانوی: Bajo Nuevo, Islas Petrel‏) بھی کہا جاتا ہے، مغربی بحیرہ کیریبین میں واقع گھاس سے ڈھکا چھوٹے مجموعہ جزائر کت ساتھ ایک چھوٹا غیر آباد جزیرہ ہے۔ قریب ترین ہمسایہ زمین سیرانیلا کنارہ ہے جو اس کے مغرب میں 110 کلومیٹر (68 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔