مندرجات کا رخ کریں

بازو دیوار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بازو دیوار یا ونگ وال ایک ایسی چھوٹی دیوار جو کسی بڑی دیوار کے آگے یا کسی عمارتی ڈھانچے سے باہر نکلی ہوئی الگ ہو۔

ایک پل کے نیچے، ابٹمنٹ کے دونوں کناروں پر تعمیر کردہ دیواروں کو بازو دیوار یا ونگ وال کہا جاتا ہے۔ یہ پانی کے بہاؤ کے عموا یا کسی دوسرے زاویے پر بنائی جاتی ہیں۔ ج وکہ پشتے کی مٹی گرنے سے بچاتی ہیں۔ اس کے علاوہ یہ دیواریں پشتے کو پانی کی کاٹ سے بھی بچاتی ہیں۔ ان کی تعداد چار ہوتی ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Wing Walls"۔ David Childs۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جون 23, 2015