باسلیدی فرقہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

باسلیدی ایک قدیم مسیحی فرقہ جس کا بانی باسلید تھا۔ ان کا عقیدہ تھا کہ یسوع مصلوب نہیں ہوا بلکہ شمعون قرینی ان کے عوض گرفتار کیا گیا اور صلیب پر چڑھایا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]