باغ اردو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


گلستان سعدی کا اردو ترجمہ جو فورٹ ولیم کالج کے لیے گلکرسٹ کی فرمائش پر میر شیر علی افسوس نے 1800ء تا 1802ء میں کیا۔ نثر کا نثر اور نظم کا نظم میں ترجمہ کیا گیا۔ پہلا ایڈیشن 1802ء میں خود میر شیر علی افسوس کے زیر اہتمام سے کلکتے میں طبع ہوا تھا ۔