باغ یادگار (ڈبلن)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
باغ یادگار

باغ یادگار (انگریزی: Garden of Remembrance) ((آئرستانی: An Gairdín Cuimhneacháin)‏) ڈبلن میں ایک یادگار باغ ہے جو آئرش آزادی کی تحریک میں اپنی جان دینے والوں کے نام ہے۔