باندھی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ٻانڌي
قصبہ
Map, Railway Station, GBHS, Rural Health Center, Bandhi
Map, Railway Station, GBHS, Rural Health Center, Bandhi
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمسندھ
پاکستان کی انتظامی تقسیمنوابشاہ
رقبہ
 • کل5 کلومیٹر2 (2 میل مربع)
آبادی (2014)
 • کل40,000 (approximate)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
فہرست پاکستان کے ڈائلنگ کوڈ0244
ویب سائٹbandhi.webs.com

باندھی (انگریزی: Bandhi) پاکستان کا ایک آباد مقام جو سندھ کے ضلع شہید بینظیر آباد میں واقع ہے۔ [1]

تفصیلات[ترمیم]

بانڈھی کا رقبہ 5 مربع کیلومیٹر ہے اور اس شہر کی آبادی 2017ء کی مردم شماری کے مطابق 32189 افراد پر مشتمل تھی،۔ سطح سمندر سے یہ 37 میٹر (121 فٹ) بلند ہے، یہاں موجود ڈاکخانے کا پوسٹل کوڈ نمبر 67400 ہے،

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Bandhi"