بجو
Jump to navigation
Jump to search

امریکی بجو کی ایک جھلک
لدھر کی قسم کا ایک پستانیہ۔ یعنی دودھ پلانے والا جانور۔ بلوں میں رہتا ہے۔ اور زمین کھود پر جڑیں اور کرم کھاتا ہے۔ بعض دفعہ چوہوں اور خرگوش تک کو چٹ کر جاتا ہے۔ پاکستان اور بھارت میں عام طور پر یہ رات کو باہر نکلتا ہے۔ اس کے بال بہت نرم ہوتے ہیں۔ اور اس کے دانتوں سے بنے ہوئے برش بہت گراں ہوتے ہیں۔ ایشیا، یورپ اور امریکا میں اس کی بے شمار قسمیں پائی جاتی ہیں۔
ایوان تصویر[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر بجو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |