مندرجات کا رخ کریں

بذل حق محمود

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

محقق ، ادیب، نقاد

پیدائش

[ترمیم]

29 مئی 1929ء کو لاہور میں قاضی فضل حق کے گھر پیدا ہوئے ،

تصانیف

[ترمیم]
  • مضامین بذل حق محمود (فارسی اور اردو ادب سے)
  • پنجابی مضمون
  • چٹھیاں دی وار
  • ایران کے عوامی گیت اور عوامی کہانیاں
  • سگ آوارہ
  • فارسی عروض
  • مقالات قاضی فضل حق
  • روح نوین
  • سخنوران ایران نو
  • سخنوران برصغیر
  • شعرا مثنوی سرا
  • تحریر پیشکش
  • صرف و نحو (فارسی)
  • فارسی کی پہلی کتاب
  • فارسی کی دوسری کتاب
  • فارسی کی تیسری کتاب
  • حکیم نباتات
  • سفینہ ادب
  • مرد خسیس
  • سخنوران ایران
  • مضامین پروفیسر قاضی فضل حق
  • تاریخ ادبیات پنجاب
  • تاریخ ادبیات پنجاب (پنجابی)