مندرجات کا رخ کریں

برائن کرمپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
برائن کرمپ
ذاتی معلومات
مکمل نامبرائن سٹینلے کرمپ
پیدائش (1938-04-25) 25 اپریل 1938 (عمر 86 برس)
چیل، انگلینڈ
عرفاٹامک گولی
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک، میڈیم گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1955–1958اسٹافورڈ شائر
1960–1972نارتھمپٹن شائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 321 72
رنز بنائے 8,789 691
بیٹنگ اوسط 23.88 14.70
100s/50s 5/40 0/2
ٹاپ اسکور 133* 74
گیندیں کرائیں 54,533 3,130
وکٹ 814 87
بولنگ اوسط 24.77 20.00
اننگز میں 5 وکٹ 30 1
میچ میں 10 وکٹ 5 0
بہترین بولنگ 7/29 5/16
کیچ/سٹمپ 144/– 11/–
ماخذ: کرک انفو، 5 جولائی 2009ء

برائن سٹینلے کرمپ (پیدائش:25 اپریل 1938ء) ایک سابق کرکٹ کھلاڑی ہے جو نارتھمپٹن شائر کے لیے کھیلا۔ کرمپ کے والد اسٹافورڈشائر مائنر کاؤنٹیز کے کرکٹ کھلاڑی اسٹینلے کرمپ تھے [1] جبکہ ان کے کزن ڈیوڈ سٹیل (نارتھمپٹن شائر اور انگلینڈ کے اور جان سٹیل لیسٹر شائر اور گلیمورگن کے تھے۔ کرمپ کے خاندانی کرکٹ کے روابط میں ان کے والد سٹینلے کرمپ شامل ہیں جنھوں نے 1930ء اور 1960ء کے درمیان اسٹافورڈ شائر کی نمائندگی کی، بیٹا نیل کرمپ جس نے تمام جونیئر سطحوں پر اسٹافورڈ شائر کی نمائندگی کی، بیٹی جولی کرمپ جو 1989ء میں انگلینڈ کی خواتین کے لیے کھیلی اور پوتا آسٹن کرمپ جو سٹافورڈشائر کی سطح پر نمائندگی کر رہے ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Bernard Hollowood, Cricket on the Brain, Sportsman's Book Club, Newton Abbot, 1972, p. 42.