براڈ بینڈ
Jump to navigation
Jump to search
براڈ بینڈ (broadband) کی اصطلاح علم برقیات اور ٹیلی مواصلات میں ایک ایسے اشارہ (signal) یا دارہ (circuit) کے لیے استعمال کی جاتی ہے کہ جو تعدد کی نسبتا وسیع حدود کا حامل ہو۔