برقی قوت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

برقی قوت سے مراد برقی توانائیی کا برقی دوران میں بہاؤ ہے۔ بین الاقوامی نظام اکائیات اس کی قوت اکائی میں واٹ ہے جو ایک جول فی سیکنڈ کے برابر ہے۔