برٹش لائبریری، حیدرآباد

متناسقات: 17°24′26.18″N 78°28′20.11″E / 17.4072722°N 78.4722528°E / 17.4072722; 78.4722528
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
برٹش لائبریری، حیدرآباد
Map
قیام1979



برٹش لائبریری (انگریزی: British Library) حیدرآباد، دکن میں واقع ہے۔ 1979ء میں قائم شدہ یہ کتب خانہ شہر میں متعدد دائرۃ المعارف، جغرافیہ، سائنس، تاریخ اور دیگر موضوعات پر مبنی کتب کے لیے مشہور ہے۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "British Library opens doors to children"۔ The Times of India۔ 27 March 2007۔ 25 ستمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2012 
  2. "British Library turns 30"۔ The Hindu (بزبان انگریزی)۔ 2009-10-28۔ ISSN 0971-751X۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2019 

17°24′26.18″N 78°28′20.11″E / 17.4072722°N 78.4722528°E / 17.4072722; 78.4722528