برہم پور یونیورسٹی
ظاہری ہیئت
| فائل:Berhampur-University Logo.png | |
| شعار | تماسوما جیوتھرگمایا |
|---|---|
اردو میں شعار | اندھیرے سے روشنی نکلنے دو |
| قسم | عوامی |
| قیام | 1967ء |
| چانسلر | حکومت اڈیشا |
| وائس چانسلر | گیتانجلی داش[1] |
| مقام | برہم پور، اڈیشا، بھارت 19°17′52″N 84°52′41″E / 19.2977358°N 84.8781602°E |
| کیمپس | شہری |
| وابستگیاں | یو جی سی، این اے اے سی، اے آئی سی ٹی ای اے آئی یو |
| ویب سائٹ | www |
برہم پور یونیورسٹی برہم پور، اڈیشا، بھارت میں واقع ایک پبلک یونیورسٹی ہے۔ برہم پور یونیورسٹی 2 جنوری 1967ء کو وجود میں آئی جس کا افتتاح ڈاکٹر اے این کھوسلہ نے کیا۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Hemanta Pradhan (6 مئی 2022)۔ "Geetanjali Dash new VC of Berhampur University"۔ دی ٹائمز آف انڈیا May 6, 2022, 21:32 IST۔ BHUBANESWAR۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-05-06
- ↑ "Official Website of Berhampur University"۔ www.bamu.nic.in۔ 2021-01-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-01-12