Pages for logged out editors مزید تفصیلات
بری فوج کسی بھی قوم یا ملک کی فوج کی اس قسم کو کہتے ہیں جو ملک وطن کے دفاع میں زمینی کاروائی انجام دیتی ہے۔ اس کو آرمی یا زمینی یا بری فوج بھی کہا جاتا ہے۔افواج کی اقسام میں بری فوج کے لئے بحری فوج اور فضائیہ بھی شامل ہیں۔