بزکشی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بزکشی

بزکشی وسط ایشیاء کا وہ روایتی کھیل ہے جس میں گھڑسواروں کی دو ٹیمیں حصہ لیتی ہیں اور ان کا مقصد ایک سر کٹے بکرے کو میدان کے درمیان بنے دائرے تک پہنچانا ہوتا ہے یہ کھیل وسط ایشیائی ریاستوں اور افغانستان میں بہت مقبول ہے اور اس میں عوامی سطح پر بہت دلچسپی لی جاتی ہے۔