بسرکھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بسرکھ ایک گاؤں ہے، جو بھارتی ریاست اتر پردیشمیں گریٹر نوئیڈا 10 کلومیٹر دور ہے۔

مقامی لوگوں کا دعویٰ ہے کہ ان کا گاؤں دیومالائی راجا راون کی جائے پیدائش ہے۔ یوں تو دسہرہ کے موقع پر بھارت کے دوسرے خطوں میں راون کے پتلے جلائے جاتے ہیں مگریہاں کے باشندے نوراتری میں راون کی نجات کے لیے یگیہ کا انعقاد کرکے ان کے لیے دعائیں مانگتے ہیں۔ ان کا ماننا ہے کہ اگر وہ رام لیلا کرتے ہیں تو راون کے غیظ و غضب کا سامنا کرنا پڑے گا۔

لیجنڈز[ترمیم]

راون