بسمل آغائی
Appearance
بسمل آغائی | |
---|---|
لقب | ادیب اور شاعر |
ذاتی | |
پیدائش | 17 اگست 1931ء |
وفات | 24,مئی1987ء |
مذہب | اسلام |
فرقہ | نعتیہ شاعر |
مرتبہ | |
دور | جدید دور |
بسمل آغائی (حیدر آباد)، پاکستان اردو کے شاعر اور نعت خوان ہیں۔
نام
[ترمیم]قلمی نام بسمل آغائی اصل نام حاجی عبد الرحمن خان تھا ان کے والد حاجی رسول خان ہیں
پیدائش
[ترمیم]قیام پاکستان سے 17 اگست 1931ء آگرہ اتر پردیش – ہندوستان میں پیدا ہوئے۔
وفات
[ترمیم]24مئی 1987ء حیدر آباد – پاکستان میں فوت ہوئے۔ ان کی تدفین حیدرآباد سندھ میں کی گئی[1]
مجموعہ کلام
[ترمیم]- سلسلہ خواب حمد و نعت اور دیگر کلام
- رباعیات صادق (ستمبر 1968ء - 224 صفحات)مُرتب[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ http://www.bio-bibliography.com/authors/view/7162
- ↑ وفیات نعت گویان پاکستان:صفحہ 35 ڈاکٹر محمد منیر سلیچ: نعت ریسرچ سنٹر کراچی