بطلیموس دوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بطلیموس دوم (انگریزی: Ptolemy II Philadelphus) (یونانی: Πτολεμαῖος Φιλάδελφος، Ptolemaîos Philádelphos "بطلیموس، اپنی بہن کا عاشق") سلطنت بطلیموس کا ایک فرعون تھا جس کا دور حکومت 283 ق م تا 246 ق م تھا۔ وہ بطلیموس اول سوتیر کا بیٹا تھا جو سکندر اعظم کا ایک جرنیل تھا اور جس نے سکندر اعظم کے وفات کے بعد سلطنت بطلیموس کی بنیاد رکھی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]