ٹیلی فونی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(بعید تکلمی سے رجوع مکرر)

ٹیلی فونی وہ نظام ہے جس کے ذریعہ آواز کو برقی اشارات میں تبدیل کرکے کسی جگہ بھیجا جاتا ہے اور پھر ان اشارات کو آواز میں منتقل کر دیا جاتا ہے، خواہ سلک (wire) ہو یا نہ ہو۔

اس ٹیکنالوجی کے ذریعہ آواز، فیکس (fax) اور دیگر معلومات کو مختلف جگہ ترسیل کیا جاتا ہے۔