ٹیلی فونی ایسا نظام جس کے ذریعہ آواز کو برقی اشارات میں تبدیل کرکے کسی جگہ ترسیل کیا جاتا ہے اور پھر ان اشارات کو آواز میں منتقل کر دیا جاتا ہے، خواہ سلک ﴿wire﴾ ہو یا نہ ہو۔
اس ٹیکنالوجی ﴿technology﴾ کے ذریعہ آواز، نسخۂ کامل ﴿fax﴾ اور دیگر معلومات کو مختلف جگہ ترسیل کیا جاتا ہے۔