بلال اسد
ظاہری ہیئت
| بلال اسد | |
|---|---|
| شخصی معلومات | |
| پیدائش | 17 نومبر 1978ء (48 سال) جھنگ |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
| کھیل | کرکٹ |
| درستی - ترمیم | |
بلال اسد (پیدائش: 17 نومبر 1978ء، جھنگ میں) ایک پاکستانی سابق کرکٹ کھلاڑی ہے۔ انھوں نے 1995ء اور 2006ء کے درمیان مختلف ٹیموں کے لیے 121 فرسٹ کلاس 75 لسٹ اے اور 9 ٹوئنٹی 20 میچ کھیلے۔[1] انھوں نے سنگاپور کی قومی کرکٹ ٹیم اور ملائیشیا کی قومی کرکٹ کی کوچنگ بھی کی ہے۔ [2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Bilal Asad"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-08
- ↑ "New dawn rising for Malaysian cricket"۔ Malaysian Cricket Association۔ 2020-02-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-02-28
زمرہ جات:
- 1978ء کی پیدائشیں
- 17 نومبر کی پیدائشیں
- جھنگ میں پیدا ہونے والی شخصیات
- زرعی ترقیاتی بینک پاکستان کے کرکٹ کھلاڑی
- سوئی سدرن گیس کمپنی کے کرکٹ کھلاڑی
- راولپنڈی ریمز کے کرکٹ کھلاڑی
- راولپنڈی کے کرکٹ کھلاڑی
- پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ کے کرکٹ کھلاڑی
- جھنگ سے کرکٹ کھلاڑی
- ملائشیا میں پاکستانی تارکین وطن
- پاکستان کے کرکٹ کھلاڑی
- پاکستانی کرکٹ کوچ
- خان ریسرچ لیبارٹریز کے کرکٹ کھلاڑی
- اسلام آباد لیپرڈز کے کرکٹ کھلاڑی
- اسلام آباد کے کرکٹ کھلاڑی
- الائیڈ بینک لمیٹڈ کے کرکٹ کھلاڑی
- بقید حیات شخصیات