بلال مسجد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مسجد بلال

مسجدِ بلال (بلال مسجد) بنگلور ، کرناٹک ، بھارت کی سب سے بڑی مساجد میں سے ایک ہے۔ اس کا افتتاح 2015 کے وسط میں ہوا تھا۔ بینرگھٹہ روڈ پر واقع ترکی طرز کی مسجد دو کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کی گئی۔ ایک وقت میں 6,500 لوگ اس نماز ادا کرسکتے ہیں۔