بلال کریمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مولوی اسد اللہ (بلال کریمی) جو بلال کریمی کے نام سے مشہور ہیں۔ ایک افغان طالبان کا سیاسی اور سرکاری ملازم ہے۔ 25 اکتوبر 2021 سے احمد اللہ وثیق اور انعام اللہ سمنگانی کے ساتھ امارت اسلامیہ افغانستان کے ایک باضابطہ نائب مرکزی ترجمان ہیں۔[1][2] کریمی طالبان کلچرل کمیشن کے رکن بھی ہیں۔[3] وہ اس سے قبل طالبان کے ترجمان کے طور پر کام کر چکے ہیں۔[4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "د اسلامي امارت د ویاند لپاره درې مرستیالان ویاندویان وټاکل شول"۔ 25 October 2021۔ 05 نومبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2022 
  2. "ذبیح الله مجاهد او درې مرستیالان یې معرفي شول"۔ 25 October 2021 
  3. "Taliban Cultural Commission"۔ afghan-bios.info 
  4. "طالبان نے اسپیشل فورسز کو داعش کے جنگجوؤں کو چن چن کر نشانہ بنانے کا ہدف دیدیا"