بلدیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 17:27، 13 فروری 2018ء از Shuaib-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
ایک بلدیہ دفتر

بلدیہ (Municipality) عام طور پر ایک شہری انتظامی تقسیم ہے، جو کارپوریٹ حیثیت اور عام طور پر خود حکومت یا دائرہ اختیار رکھتا ہے۔