مندرجات کا رخ کریں

صارف:Shuaib-bot

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Shuaib-bot
یہ ایک خودکار صارف ہے
(تبادلۂ خیال · شراکتیں)
Shuaib-bot
منتظممحمد شعیب
مصنفمحمد شعیب اور دیگر ویکی صارفین
اجازت یافتہ؟ہاں
پرچم یافتہ؟ہاں
کامماورائے بشری کام (تفصیل کے لیے دیکھیں صفحہ صارف)
شرح ترمیمہر ایک منٹ میں ایک ترمیم
اوقات ترمیممسلسل
خودکار یا دستی؟خودکار
پروگرامنگ زبان(یں)پائیتھون/خوب
راضی بہ اخراجہاں
سورس کوڈ شائع شدہ؟ہاں
ہنگامی معطلی پر راضیہاں

حالیہ کارکردگی

[ترمیم]
  • اس وقت یہ تمام نئے آنے والے صارفین کو پیغام {{خوش آمدید}} دے رہا ہے۔ ملاحظہ فرمائیں نوشتہ خوش آمدید۔
  • بین الوکی روابط کا اندراج۔
اس مقصد کے لیے دیگر روبہ جات کافی ہیں، اس لیے اس کو روک دیا گیا۔
روبہ مساوی زمرہ جات کی ابتدا کے بعد اس روبہ کی ضرورت نہیں رہی، اس لیے روک دیا گیا۔
  • رجوع مکررات کی درستی۔

مساوی زمرہ جات

[ترمیم]

تمام نو تخلیق شدہ صفحات (نیز تمام اردو ویکیپیڈیا کے صفحات) میں انگریزی ویکیپیڈیا کا بین الوکی ربط داخل ہونے کے فوراً بعد انگریزی صفحہ پر موجود زمرہ جات کو اردو صفحہ میں داخل کرنا۔ جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ روبہ سب سے پہلے انگریزی صفحہ پر موجود زمرہ جات کے صفحات پر اردو زمرہ کا ربط تلاش کرتا ہے اور اس کو یہاں داخل کرتا ہے۔

تخریب مخالف اقدامات

[ترمیم]

تمام نوتخلیق شدہ صفحات (نیز تمام اردو ویکیپیڈیا کے صفحات) کو جانچنا اور اگر زمرہ موجود نہ ہو، مضمون نامکمل ہو، حوالہ موجود نہ ہو، درون ویکی روابط موجود نہ یا دیگر صفحات میں زیر اقدام صفحہ کا ربط نہ ہو تو مناسب سانچہ جات کا اضافہ کرنا، نیز ان صفحات کے تخلیق کرنے والوں کے تبادلۂ خیال صفحات پر اس اقدام سے متعلق آگاہ کرنا۔

ملاحظہ فرمائیں۔

منتقلی بین الویکی روابط

[ترمیم]

اردو ویکیپیڈیا سے بین الویکی روابط کی ویکی ڈیٹا میں منتقلی۔ مثال

متضاد بین الویکی واقع ہونے کی صورت میں {{متضاد بین الویکی}} داخل کرتا ہے، جیسے کہ اوپر موجود مثال میں بھی موجود ہے۔

تحسین وتزئین کاری

[ترمیم]

بعض جملوں کے درمیان زائد خلا ہوتا ہے، بعض درون ویکی روابط زائد ہوتے ہیں، اس طرح کی خامیاں درست کرنے لیے بھی اس روبہ کی مدد لی جا رہی ہے۔ نیز کچھ مضامین میں بین الویکی روابط میں ترتیب درست نہیں ہوتی، یہ روبہ اسے بھی درست کرتا ہے۔

املا کی درستی

[ترمیم]

یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔

شماریات

[ترمیم]

میٹاویکی شماریات

[ترمیم]

تخلیق مضامین

[ترمیم]

ملاحظہ فرمائیں:

اردو سازی

[ترمیم]

لاطینی حروف کی خودکار انداز میں اردو سازی، ملاحظہ فرمائیں:

حوالوں کی گروہ بندی

[ترمیم]

اردو ویکیپیڈیا کے مضامین میں درج مکرر حوالوں کی گروہ بندی اور ان کا تسمیہ، ملاحظہ فرمائیں۔

درستی روابط

[ترمیم]

مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:درخواست درستی ربط ملاحظہ فرمائیں۔

یوآرایل آرکائیو سازی

[ترمیم]

حوالہ جات میں موجود بیرونی روابط (URLs) کو archive.org میں محفوظ کرتا ہے اور بعد ازاں اس کے ربط کو یہاں متعلقہ حوالوں میں archiveurl= پیرامیٹر کا اضافہ کرکے درج کرتا ہے (نمونہ ملاحظہ فرمائیں مزید)

اردو ویکیپیڈیا پر 400،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

[ترمیم]
400،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 400،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:55, 31 جنوری 2018 (م ع و)