مندرجات کا رخ کریں

ویکیپیڈیا:روبہ جات/تخلیق زمرہ جات بلحاظ ترجمہ شدہ نام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بوٹ کی تفصیلات
پائیتھون اسکرپٹ
نامتخلیق زمرہ جات بلحاظ ترجمہ شدہ نام
زبانپائیتھون
اجازت نامہCC-BY-SA 3.0
تجربہہاں
صلاحیت کارتخلیق زمرہ جات
تخلیق کارReza1615
صارفمحمد شعیب
نتائجتخلیق زمرہ جات
نمونۂ ترمیمنمونہ جات
ڈاؤن لوڈ[ یہاں سے]

یہ روبہ اپنی ترمیز میں موجود فہرست زمرہ جات کو انگریزی ویکیپیڈیا کے لحاظ سے تخلیق کرتا ہے۔ طریقہ کار ملاحظہ فرمائیں۔

طریقہ کار

[ترمیم]

ذیل میں ترتیب سے طریقہ کار دیا جارہا ہے۔

ذیل میں موجود روبہ کی مکمل #ترمیز copy کرکے اپنے کمپیوٹر میں موجود notepad میں paste کردیں اور اس نام سے save کریں: zumrah.py

اس روبہ کے چلانے سے پہلے اپنے تختہ مشق یا اس صفحہ میں جائیں جو اس روبہ کے لیے آپ نے مخصوص کیا ہے، جیسے صارف:محمد شعیب/تخلیق زمرہ جات۔

صفحہ میں جانے کے بعد درج ذیل ترمیز کاپی کریں

<source lang="python">
list=(u"category:Cat Name‎",u"زمرہ:زمرہ کا نام‏",
u"category:Islam in Albania‎‎",u"زمرہ:البانیہ میں اسلام‏",
u"category:Islam in Argentina‎‎",u"زمرہ:ارجینٹائینا میں اسلام‏",
u"category:Islam in Armenia‎‎",u"زمرہ:آرمینیا میں اسلام‏",
u"category: Cat Name",u"زمرہ:زمرہ کا نام")
</source>

اس کے بعد اپنے کلیدی تختہ میں بائیں جانب موجود ctrl اور shift کی بٹن دبائیں، خانہ ترمیم بائیں جانب منتقل ہوجائے گا۔

پھر انگریزی ویکیپیڈیا پر ایسے زمرہ میں جائیں جو اساسی اور بنیادی زمرہ ہو اور اس کے تحت بہت سے ذیلی زمرہ جات موجود ہوں، مثلا category:Islam by country اور category:Religion by country وغیرہ۔

وہاں موجود ذیلی زمرہ جات مثلا category:Islam in Australia‎ کا نام نقل شدہ ترمیز میں موجود Cat Name کی جگہ رکھ دیں اور اردو نام جو آپ کو منتخب کرنا ہوگا کو زمرہ کا نام کی جگہ رکھ دیں۔ یہ کام انتہائی احتیاط سے کیا جائے۔

اس طرح آپ جتنی سطریں بڑھانا چاہتے ہیں بڑھاتے چلے جائیں لیکن نقل شدہ ترمیز کی پہلی یعنی

list=(u"category:Cat Name‎",u"زمرہ:زمرہ کا نام‏",

اور آخری یعنی

u"category: Cat Name",u"زمرہ:زمرہ کا نام")

کے درمیان میں سطروں کا اضافہ کریں، پہلی اور آخری سطروں میں محض زمرہ جات کے نام ہی تحریر کیے جائیں۔

اس کے بعد صفحہ کو محفوظ کردیں۔

پھر محفوظ شدہ مواد کو copy کرکے اپنے کمپیوٹر میں موجود ترمیز میں کاپی کردیں۔

اب ترمیز میں mother_cat=u' تلاش کریں اور اس کے سامنے وہ اساسی زمرہ کا نام درج کردیں جس کے تحت آپ درج نام زمرہ جات رکھنا چاہتے ہیں مثلا زمرہ:اسلام بلحاظ ملک اور زمرہ:مذہب بلحاظ ملک

اب آپ کا روبہ چلنے کے لیے تیار ہے۔

ترمیز

[ترمیم]
#!/usr/bin/python
# -*- coding: utf-8  -*-
#
# Reza(User:reza1615), 2011
#
# Distributed under the terms of the CC-BY-SA 3.0 .
import wikipedia,re
wikipedia.config.put_throttle = 0
wikipedia.put_throttle.setDelay()
 
list=(u"category:Islam in Australia‎",u"زمرہ:آسٹریلیا میں اسلام‏",
u"category:Islam in France‎‎",u"زمرہ:فرانس میں اسلام‏",
u"category:Islam in Georgia (country)‎",u"زمرہ:جارجیا (ملک) میں اسلام‏",
u"category:Islam in Germany‎",u"زمرہ:جرمنی میں اسلام‏",
u"category:Islam in Ghana‎",u"زمرہ:گھانہ میں اسلام‏",
u"category:Islam in Gibraltar‎‎",u"زمرہ:جبرالٹر میں اسلام‏",
u"category:Islam in Greece‎",u"زمرہ:یونان میں اسلام‏",
u"category:Islam in Guatemala‎",u"زمرہ:کواتیمالا میں اسلام‏",
u"category:Islam in Guinea",u"زمرہ:گینیا میں اسلام‏",
u"category:Islam in Hong Kong‎",u"زمرہ:ہونگ کونگ میں اسلام‏",
u"category:Islam in Hungary‎",u"زمرہ:ہنگری میں اسلام‏",
u"category:Islam in Iceland‎‎",u"زمرہ:آئس لینڈ میں اسلام‏",
u"category:Islam in Iraq‎‎",u"زمرہ:عراق میں اسلام‏",
u"category:Islam in Ireland",u"زمرہ:آئرلینڈ میں اسلام‏",
u"category:Islam in Israel‎",u"زمرہ:اسرائیل میں اسلام‏",
u"category:Islam in Italy‎",u"زمرہ:اٹلی میں اسلام‏",
u"category:Islam in Ivory Coast",u"زمرہ:آئیوری کوسٹ میں اسلام‏",
u"category:Islam in Jordan‎",u"زمرہ:اردن میں اسلام‏",
u"category:Islam in Kazakhstan‎",u"زمرہ:قزاقستان میں اسلام‏",
u"category:Islam in Kenya",u"زمرہ:کینیا میں اسلام‏",
u"category: Islam in Zambia‎‎",u"زمرہ:زیمبیا میں اسلام‏")
 
wiki=u'ur'
mother_cat=u'[[زمرہ:اسلام بلحاظ ملک]]'
msg=u'روبالہ:تخليق زمرہ جات ' +u'(بلحاظ انگريزي ويکي)'
 
def zwnj(txtTmp):
  txtTmp = re.sub(u'‌{2,}', u'‌', txtTmp)
  txtTmp = re.sub(u'‌(?![ئاآأإژزرذدوؤة‌بپتثجچحخسشصضطظعغفقکگلمنهیيًٌٍَُِّْٰٓٔ]|[\u0900-\u097f]|ֹ)', u'', txtTmp)
  txtTmp = re.sub(u'(?<![ئبپتثجچحخسشصضطظعغفقکگلمنهیيًٌٍَُِّْٰٓٔ]|[\u0900-\u097F]|f|ֹ)‌', u'', txtTmp)
  return txtTmp
def main():
    wikipedia.config.put_throttle = 0
    wikipedia.put_throttle.setDelay()
    textfa,texten=' ',' '
    wikipedia.output(str(len(list)))
    for i in range(0,len(list),2):    
        caten=list[i].replace(u'category:',u'').replace(u'Category:',u'').replace(u'[[',u'').replace(u']]',u'').strip()
        fatitle=list[i+1].replace(u'زمرہ:',u'').replace(u'[[',u'').replace(u']]',u'').strip()
        textfa=mother_cat+u"\n[[en:category:"+caten+u']]'
        fatitle= zwnj(fatitle)
        pagefa = wikipedia.Page( wikipedia.getSite(wiki),u'زمرہ:'+fatitle)
        if not pagefa.exists():
             pagefa.put(textfa.strip(),msg)
             wikipedia.output( u"done=" + fatitle)
if __name__ == '__main__':
    main()