مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال صارف:Yethrosh

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
نیا موضوع
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

درخواست

[ترمیم]

مجھے فائلوں کی منتقلی کے سلسلے میں محرک تصاویر صارفی گروہ میں شامل کردیں۔ مثال کے طور پر فائل:ScreeshotFahad.JPG جو ایک واضح عنوان نہیں۔ تجربے کے حساب سے میں ویکی ذخائر اور انگریزی ویکیپیڈیا پر محرک تصاویر صارفی گروہوں میں شامل ہوں اور ان معاملات میں شراکت کرتا رہتا ہوں۔ ویکیپیڈیا:درخواست اختیارات پر اس حوالے سے کچھ موجود نہیں جس کی وجہ سے یہاں درخواست دے رہا ہوں۔ امید ہے کہ اس پر عمل در آمد ہوگا۔ بہت شکریہ۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 14:20، 3 جنوری 2024ء (م ع و)

YesY شد :) یہ صارف منتظم ہےخادم  مورخہ 3 جنوری 2024ء، بوقت 8 بج کر 17 منٹ (بھارت)

اردو ویکیپیڈیا کے لوگو کی تبدیلی

[ترمیم]

آداب، اردو ویکیپیڈیا کے لوگو کی تبدیلی کے حوالے سے دیوان عام میں ایک گفتگو جاری ہے۔آنجناب سے گزارش ہے کہ اس گفتگو میں ضروری حصہ لیں اور اپنی رائے دیں تاکہ ایک متفقہ فیصلہ ہوسکے۔ شکریہ۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:30، 27 جنوری 2024ء (م ع و)

درخواست

[ترمیم]

میرے کھاتے سے آئی پی پابندی سے مستثنی کا صارفی حق ختم کردیں۔ غیر ضروری معلوم ہوتا ہے اور نہ میں نے کبھی اس کی درخواست کی ہے۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 07:44، 27 جنوری 2024ء (م ع و)

YesY تکمیل :) یہ صارف منتظم ہےخادم  مورخہ 27 جنوری 2024ء، بوقت 1 بج کر 44 منٹ (بھارت)

Wondering if I can apply for privileges to fix formating issues on UR WP

[ترمیم]

Issues I am having are described here https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AA%D8%A8%D8%A7%D8%AF%D9%84%DB%82_%D8%AE%DB%8C%D8%A7%D9%84_%D8%B5%D8%A7%D8%B1%D9%81:TheAafi#Trouble_editing

I have over 300,000 edits to WMF projects https://en.wikipedia.org/wiki/Special:CentralAuth/Doc_James Best Doc James (talk · contribs · email) 21:54، 4 فروری 2024ء (م ع و)

رائے شماری برائے ویکی بان

[ترمیم]

آداب، اردو بوٹ کو ویکی بان بنائے جانے کے لیے رائے شماری کا عمل شروع کیا گیا ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس رائے شماری میں اپنا حصہ ضرور ڈالیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:37، 7 فروری 2024ء (م ع و)

مبارک باد!

[ترمیم]

آداب @صارف:Yethrosh صاحب، برادری کے اتفاق رائے سے آپ کے زیر انتظام روبہ اردو بوٹ کو ایک سال کے لیے ویکی بان کے صارف حلقے میں شامل کیا گیا ہے۔ امید ہے کہ یہ اقدام اردو ویکیپیڈیا کی ترقی کے لیے سودمند ثابت ہوگا۔ بہت بہت مبارکباد! عافیؔ (تبادلۂ خیال) 10:14، 14 فروری 2024ء (م ع و)

ممنون کرم! :) یہ صارف منتظم ہےخادم  مورخہ 14 فروری 2024ء، بوقت 3 بج کر 53 منٹ (پاکستان)

مشاریعی ہندسیات نامزد برائے حذف

[ترمیم]

آداب؛ مشاریعی ہندسیات نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:00، 22 اگست 2024ء (م ع و)

آداب؛ ہندسیات تحفظ آتشزدگی نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:00، 22 اگست 2024ء (م ع و)

ویکی معاون

[ترمیم]

السلام علیکم جناب، امید ہے مزاج بخیر ہوں گے۔ ایک مسئلہ درپیش ہے، میں جب بھی کسی انگریزی سانچے کو بذریعہ ویکی معاون اردو میں ترجمہ کرتا ہوں تو ویکی معاون ترجمہ کرتے وقت انگریزی سانچے میں موجود اردو مضامین کا ترجمہ نہیں کرتا بلکہ انگریزی سانچے ہو بہو نقل ہو جاتا ہے اور ایسے انگریزی مضامین جن پر اردو میں مضمون موجود ہوں وہ بھی ترجمہ نہیں ہو پاتے۔ آپ کی توجہ درکار ہے۔ ممنون رہوں گا۔ امید ہے میں اپنا مدعا سمجھا پایا ہوں گا۔ خوش رہیں، آباد رہیں ۔ جزاک اللہ خیرا --ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 14:33، 14 نومبر 2024ء (م ع و)

مدد درکار

[ترمیم]

السلام علیکم، امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے، مکلی قبرستان کا مضمون دیکھیے۔ کیا نقشہ میں ویکیمیڈیا اور اوپن اسٹریٹ میپ کو اردو ہجوں میں لکھا جاسکتا ہے؟ — ویری‌تاس تبادلہ خیال 18:07، 27 نومبر 2024ء (م ع و)

مدد درکار

[ترمیم]

السلام علیکم! سانچہ:Sfn کی طرز پر اردو زبان کے لیے کوئی سانچہ ہے؟ میں مکلی قبرستان کے مضمون میں اس طرز پر حوالہ رکھنا چاہتا ہوں مگر صفحہ جگہ p. آ رہا ہے اور سکتہ(,) بھی انگریزی کا آ رہا ہے۔ — ویری‌تاس تبادلہ خیال 08:19، 30 نومبر 2024ء (م ع و)

اس میں کتاب کی جلد شامل کرنے کا بھی آپشن نہیں ہے۔— ویری‌تاس تبادلہ خیال 09:02، 30 نومبر 2024ء (م ع و)
{{مختصر حوالہ}} بنا دیا گیا ہے۔ :) ویری‌تاس (تبادلۂ خیال) 04:39، 10 مارچ 2026ء (م ع و)

سیدنایا نامزد برائے حذف

[ترمیم]

آداب؛ سیدنایا نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ — ویری‌تاس تبادلہ خیال 12:24، 12 دسمبر 2024ء (م ع و)

Invitation to Participate in the Wikimedia SAARC Conference Community Engagement Survey

[ترمیم]

Dear Community Members,

I hope this message finds you well. Please excuse the use of English; we encourage translations into your local languages to ensure inclusivity.

We are conducting a Community Engagement Survey to assess the sentiments, needs, and interests of South Asian Wikimedia communities in organizing the inaugural Wikimedia SAARC Regional Conference, proposed to be held in Kathmandu, Nepal.

This initiative aims to bring together participants from eight nations to collaborate towards shared goals. Your insights will play a vital role in shaping the event's focus, identifying priorities, and guiding the strategic planning for this landmark conference.

Survey Link: https://forms.gle/en8qSuCvaSxQVD7K6

We kindly request you to dedicate a few moments to complete the survey. Your feedback will significantly contribute to ensuring this conference addresses the community's needs and aspirations.

Deadline to Submit the Survey: 20 January 2025

Your participation is crucial in shaping the future of the Wikimedia SAARC community and fostering regional collaboration. Thank you for your time and valuable input.

Warm regards,
Biplab Anand

ویکی معاون

[ترمیم]

السلام علیکم جناب، امید ہے مزاج بخیر ہوں گے۔ ایک مسئلہ درپیش ہے آپ کا تعاون درکار ہے۔ دو تین دن سے انگریزی سے اردو ترجمہ کرتے وقت ویکی معاون کام نہیں کر رہا، شاید میں کسی پابندی کی زد میں آ گیا ہوں یا ویکی معاون میں کوئی مسئلہ ہے۔ براہ مہربانی مطلع کیجئے گا۔ جواب کا منتظر رہوں گا۔ جزاک اللہ خیرا--ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 08:24، 20 مئی 2025ء (م ع و)

@Yethrosh, کیا آپ اسے en.wikipedia.org پر "State of Judea" صفحہ کے اردو ترجمہ کے طور پر شامل کر سکتے ہیں؟ 142.189.254.248 15:47، 25 جون 2025ء (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے!

[ترمیم]
ستارہ ان تھک صارف
آپ نے اردو ویکیپیڈیا پر بہت سے قیمتی آلات اور تکنیکی سہولتیں فراہم کی ہیں جو ہر صارف کے لیے مددگار ثابت ہو رہی ہیں۔ آپ کی محنت، لگن اور مستقل مزاجی واقعی قابلِ ستائش ہے۔ ویکیپیڈیا کو آپ جیسے معاونین کی ہمیشہ ضرورت رہے گی۔ شکریہ!

ویری‌تاس (تبادلۂ خیال) 12:46، 25 جولائی 2025ء (م ع و)

نوازش! :) یہ صارف منتظم ہےخادم  مورخہ 3 اگست 2025ء، بوقت 4 بج کر 31 منٹ (بھارت)

اوکھالدھونگا ضلع

[ترمیم]

مضمون اوکھالدھونگا ضلع کے حوالے سے: آپ متن میں خودکار طور پر ترمیم کرتے ہوئے اصطلاح «اوکھالدھونگا » کو «اوکھالدھوں گا» میں تبدیل کر رہے ہیں۔ یہ غلط ہے۔ براہ کرم مزید ایسی تبدیلیاں نہ کریں۔ درست املا «اوکھالدھونگا» ہے، «اوکھالدھوں گا» نہیں۔

نیپالی رسمِ خط میں لکھا نام «ओखलढुङ्गा» حرف «ङ» پر مشتمل ہے، جو اردو میں صوتی امتزاج «نگ» کی نمائندگی کرتا ہے. اسی صوت کو اویغور اور قدیم عثمانی رسم الخط میں «ڭ» سے بھی لکھا جاتا ہے۔

دو حروف "ن" اور "گ" کو غنّہ «ں» اور ایک فاصلہ لگا کر الگ کرنا صحیح نہیں ہے۔ BasilLeaf (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:25، 12 ستمبر 2025ء (م ع و) BasilLeaf (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:25، 12 ستمبر 2025ء (م ع و)

محترم Yethrosh صاحب!

گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو یکم نومبر سے شروع ہو ہوگا اور 30 نومبر تک جاری رہے گا۔ آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ اس منصوبہ میں اپنا نام درج کریں اور مذکورہ تاریخ سے ایشیائی موضوعات (ایشیا کی شخصیت، شہر، تنظیم، کتاب، فلم وغیرہ) میں سے کسی موضوع پر لکھیں (آپ کا جس ملک سے تعلق ہوں، اس سے متعلق موضوع پر نہ ہو)، جو کم از کم 300 الفاظ اور 3 ہزار بائٹ پر مشتمل ہو۔ طریقۂ کار کے تحت منصوبے میں شامل کریں۔ مزید معلومات ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ پر ملاحظہ فرمائیں!

ویری‌تاس (تبادلۂ خیال) 07:37، 20 اکتوبر 2025ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا آپ کا منتظر ہے

[ترمیم]

السلام علیکم،

امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے، اردو ویکیپیڈیا پر آپ کی گراں قدر خدمات ہمارے لیے قابل فخر اور مشعل راہ ہیں۔ آپ سے درخواست ہے کہ اپنی مصروف زندگی میں سے کچھ وقت ویکیپیڈیا کو بھی عنایت کریں۔ ہم آپ کو انتظار کر رہے ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:52، 15 جنوری 2026ء (م ع و)

عافی کی درخواست برائے مامور اداری

[ترمیم]

آداب، ایک ہفتہ پہلے اردو ویکیپیڈیا پر مامور اداری بننے کے لیے عافی کی یہ درخواست شروع ہوئی تھی جس میں ابھی تک برادری کی جانب سے کوئی خاطر خواہ جواب نہ ملا۔ آپ سے درخواست ہے کہ عافی کی اس درخواست میں اپنی رائے دیں۔ شکریہ! MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:00، 19 جنوری 2026ء (م ع و)

آداب ! 16 فروری 2026ء سے ویکیپیڈیا:ویکی محبوب رمضان 2026ء کا آغاز ہو گا۔ یہ تحریری مسابقہ 28 مارچ 2026ء تک جاری رہے گا جس میں رمضان اور اسلام سے متعلق موضوعات پر مضامین لکھے جائیں گے، آپ سے اس مسابقہ میں شرکت کی درخواست ہے۔ واضح رہے کہ یہ انعامی مسابقہ ہے لہذا زیادہ سے زیادہ مضامین لکھ کر انعام کے مستحق ہوں۔ مضامین کم از کم 300 الفاظ اور 3500 بائٹس پر مشتمل ہو۔ طریقۂ کار کے تحت منصوبے میں شامل کریں۔ مزید معلومات ویکی محبوب رمضان پر ملاحظہ فرمائیں!--- Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 19:22، 19 جنوری 2026ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا آپ کی خدمات کا منتظر

[ترمیم]

گذشتہ 6 ماہ میں آپ کے انتظامی نوشتے غیر فعالی دکھا رہے ہیں۔ مجھے اس بات کا احساس ہے کہ حقیقی زندگی میں آپ کی مصروفیات کس قدر اہم ہیں تاہم یہ برادری ہمیشہ آپ کی خدمات کی منتظر رہی ہے۔ گذشتہ ایک سال میں کل 22 لاگ ہیں جب کہ فعالی کے لیے سابقہ چھہ ماہ 20 سے زیادہ درکار ہیں (چھ ماہ کے آپ کے انتظامی نوشتے خالی نظر آرہے ہیں)۔ اپنے مصروف اوقات سے کچھ لمحے یہاں بھی دیں تو ہمیں بے حد خوشی ہوگی۔۔ آپ کا خیرخواہ، عافیؔ 16:47، 22 جنوری 2026ء (م ع و)

کرم فرمائی کا شکریہ۔ مدتوں کے بعد ادھر کا رخ کیا تو انٹرفیس میں خاصی تبدیلیاں نظر آئیں جو سافٹ ویئر کی معلوم ہوتی ہیں یا شاید مقامی طور پر آپ حضرات نے تبدیل کیا ہو۔ بہرکیف، مامور اداری بننے پر تہ دل سے مبارک باد۔ ہمیں بروقت اطلاع نہیں مل سکی، ورنہ اس راے شماری میں ضرور شرکت کرتے۔ :) یہ صارف منتظم ہےخادم  مورخہ 16 فروری 2026ء، بوقت 1 بج کر 28 منٹ (بھارت)
نیک تمناؤں کے لیے شکریہ۔ آپ کا خیرخواہ، عافیؔ 09:46، 17 فروری 2026ء (م ع و)

اسلامی اوکیہ جوت نامزد برائے حذف

[ترمیم]

آداب؛ اسلامی اوکیہ جوت نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ ویری‌تاس (تبادلۂ خیال) 04:37، 14 فروری 2026ء (م ع و)

رمضان مبارک!

[ترمیم]

ماہِ رمضان کی آمد پر آپ کو دلی مبارکباد۔ اللہ اس بابرکت مہینے کو آپ کے لیے خیر و برکت اور سعادت کا باعث بنائے اور اسے خوشیوں کے ساتھ بار بار آپ پر لوٹائے۔ ہر سال آپ بخیر رہیں۔

ویری‌تاس (تبادلۂ خیال) 13:44، 18 فروری 2026ء (م ع و)

آپ کو بھی مبارک ہو! :) یہ صارف منتظم ہےخادم  مورخہ 23 فروری 2026ء، بوقت 6 بج کر 07 منٹ (بھارت)

ماڈیول کی تجدید میں آپ کی رہنمائی درکار ہے۔ آپ کا خیرخواہ، عافیؔ 18:14، 18 فروری 2026ء (م ع و)

کس نوع کی تبدیلی درکار ہے؟ کیا کوئی نمونہ بتا سکتے ہيں؟ :) یہ صارف منتظم ہےخادم  مورخہ 22 فروری 2026ء، بوقت 3 بج کر 37 منٹ (بھارت)
@Aafi، آپ نے جواب نہیں دیا، لہذا عمومی تجدید کر دی ہے۔ کہیں کوئی خامی نظر آئے تو مطلع کیجیے۔ :) یہ صارف منتظم ہےخادم  مورخہ 5 مارچ 2026ء، بوقت 4 بج کر 40 منٹ (بھارت)
شکریہ سر۔ آپ کا خیرخواہ، عافیؔ 17:45، 5 مارچ 2026ء (م ع و)

نیا مضمون

[ترمیم]

السلام علیکم سر نیا مضمون بھیجنا چاہتا ہوں۔مدد اور رہنمائی فرمائیں۔پہلا مضمون حذف کر دیا گیا ہے۔شکریہ سر فخرالزمان سرحدی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:46، 21 فروری 2026ء (م ع و)

بصری خانہ معلومات میں حوالہ جات کے پیرامیٹر مفقود

[ترمیم]

آداب!

محترم میں حوالہ جات بصری خانہ ترمیم سے شامل کرتا ہوں، بصری خانہ ترمیم میں اب حوالہ جات کے پیرامیٹر نظر ہی نہیں آ رہے ہیں۔ یہ کیسے درست کیا جا سکتا ہے۔ کل پرسوں تک ٹھیک کام کر رہا ہے۔ ویری‌تاس (تبادلۂ خیال) 04:43، 27 فروری 2026ء (م ع و)

یہ آ رہا ہے:
Add undocumented parameter
if known, enter undocumented parameter names. Note that only parameters known by the template will have an effect. You may find information about existing parameters on the template's page
ویری‌تاس (تبادلۂ خیال) 04:54، 27 فروری 2026ء (م ع و)
اچھا مجھے یہ بھی پوچھنا تھا کہ فارسی اور عربی کے حوالہ جات کے پیرامیٹر زبان میں جب ان زبانوں کا کوڈ رکھا جاتا ہے تو اندراج مکمل اردو رسم الخط میں آتا ہے لیکن سندھی حوالہ رکھنے سے ایسا نہیں ہو رہا ہے۔ حالیہ مثال جام انڑ کی ملاحظہ کیجیے۔۔ یہ کیسے درست ہوگا؟
اچھا ایک اور درستی کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔۔ انگریزی ویکیپیڈیا پر اردو حوالوں میں زبان کے ملک کے لیے ur-IN اور ur-PK کا کوڈ رکھا جاتا ہے مگر اردو ویکیپیڈیا پر اسے رکھیں تو نتیجہ بزبان اردو نہیں دکھاتا بلکہ بزبان ur-IN یا بزبان ur-PK ہی آتا ہے۔ شکریہ ویری‌تاس (تبادلۂ خیال) 04:55، 27 فروری 2026ء (م ع و)
مثال کے لیے ارغون خاندان کا حوالہ نمبر چار ملاحظہ فرمائیں۔ ویری‌تاس (تبادلۂ خیال) 05:22، 27 فروری 2026ء (م ع و)
یہ تو صرف ur پر بھی کام نہیں کر رہا ہے۔ بلکہ یہی نہیں، Retrieved بھی انگریزی میں آرہا ہے جبکہ اسے بھی اردو ميں آنا چاہیے۔ لیکن ہمیں یاد ہے گذشتہ دفعہ جب ہم فعال تھے اس وقت یہ مسئلہ نہیں تھا۔ :) یہ صارف منتظم ہےخادم  مورخہ 27 فروری 2026ء، بوقت 3 بج کر 02 منٹ (بھارت)
جام انڑ دیکھنے سے معلوم ہوا کہ اردو تراجم شاید سرے سے کام ہی نہیں کر رہے ہیں۔ مثلاً صفحات کی بجاے فقط p اور ایڈیشن کی جگہ ed. نظر آرہا ہے۔ ظاہر ہے یہ مسائل ابھی سامنے آئے ہیں، پہلے نہیں تھے۔ اس کی کیا وجہ ہے، یہ تو آپ حضرات بتائیں گے۔ کیا کسی نے حوالہ ماڈیول سے چھیڑ چھاڑ کی تھی؟ :) یہ صارف منتظم ہےخادم  مورخہ 27 فروری 2026ء، بوقت 3 بج کر 06 منٹ (بھارت)
آپ سمجھے نہیں۔۔ میں کہہ رہا ہوں کہ عربی، فارسی حوالوں میں fa یا ar لکھنے سے اردو کی طرح ہی آتا ہے، مثال کے طور پر عثمان اول کا مضمون دیکھیے، کتابیات کا قطعہ۔۔۔۔ میں چاہ رہا ہوں کہ سندھی حوالے بھی اسی طرح آئیں جیسے عربی اور فارسی کے آتے ہیں۔ باقی سب ٹھیک ہے۔ نہ ماڈیول میں مسئلہ ہے نہ کچھ۔ ویری‌تاس (تبادلۂ خیال) 09:40، 27 فروری 2026ء (م ع و)
سندھی حوالے تو بعد میں دیکھیں گے، پہلے اردو ماڈیول کا مسئلہ تو حل ہو جائے۔ آخر یہ سب الفاظ انگریزی میں کیوں دکھائی دے رہے ہیں جبکہ ان کے تراجم ماڈیول میں موجود ہیں۔ :) یہ صارف منتظم ہےخادم  مورخہ 27 فروری 2026ء، بوقت 3 بج کر 13 منٹ (بھارت)
یہ p ، ed. اور Retrieved وغیرہ لیفٹ ٹو رائٹ (Left to Right) رسم الخط میں آتا ہے۔۔ جبکہ سندھی اردو کی طرح رائٹ ٹو لیفٹ (Right to Left) ہے۔
جی ہاں ur-PK (پاکستانی اردو) اور ur-IN (بھارتی اردو) کا کوڈ کام ہی نہیں کرتا۔۔ جبکہ سندھی کوڈ sd کام تو کر رہا ہے مگر اسے فارسی اور عربی حوالوں کی طرح ظاہر ہونا چاہیے۔ ویری‌تاس (تبادلۂ خیال) 09:45، 27 فروری 2026ء (م ع و)

──────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────── اچھا یہ بات ہے، بہت خوب۔ صرف ur کا کوڈ بھی کام نہیں کر رہا ہے۔ :) یہ صارف منتظم ہےخادم  مورخہ 27 فروری 2026ء، بوقت 3 بج کر 20 منٹ (بھارت)

اردو کا کوڈ ur لکھنے سے آئے گا بھی نہیں کیوں کہ ویکیپیڈیا ہی اس زبان کا ہے۔ خیر میں ارغون خاندان سے دستی طور پر -PK ہٹا دیا ہے، یہ اردو پر کام نہیں کرتا۔ ویری‌تاس (تبادلۂ خیال) 10:27، 27 فروری 2026ء (م ع و)
سندھی کا حل نکالیے۔ ویری‌تاس (تبادلۂ خیال) 10:28، 27 فروری 2026ء (م ع و)
بس یہی وجہ ہے ur-PK کے کام نہ کرنے کی۔ :) یہ صارف منتظم ہےخادم  مورخہ 27 فروری 2026ء، بوقت 4 بج کر 36 منٹ (بھارت)
اچھا سنیے، بوٹ کو ہدایت دے دیں کہ وہ ur سے -PK اور -IN ہٹا دے۔ ویری‌تاس (تبادلۂ خیال) 11:17، 27 فروری 2026ء (م ع و)
سندھی کا مسئلہ حل ہو گیا۔ :) یہ صارف منتظم ہےخادم  مورخہ 27 فروری 2026ء، بوقت 4 بج کر 48 منٹ (بھارت)
شکریہ۔ ویری‌تاس (تبادلۂ خیال) 12:43، 27 فروری 2026ء (م ع و)

──────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────── بصری خانہ ترمیم میں حوالہ جات کے سانچوں کے مسئلے کا کیا کریں؟ ویری‌تاس (تبادلۂ خیال) 12:44، 27 فروری 2026ء (م ع و)

یہ خانۂ ترمیم ہم استعمال نہیں کرتے۔ شاید @Aafi صاحب کچھ کر سکیں۔ :) یہ صارف منتظم ہےخادم  مورخہ 27 فروری 2026ء، بوقت 7 بج کر 23 منٹ (بھارت)
@Veritasphere صاحب، بوٹ کو ہدایت دینے کی ضرورت نہیں۔ اب ur-IN اور ur-PK والے حوالے بھی ur حوالوں کی طرح غائب ہو چکے ہیں۔ کیا آپ چاہتے ہيں کہ ur-IN وغیرہ کو حوالہ جات میں بہرصورت "بزبان اردو (بھارت)" کے نام سے ظاہر کیا جائے؟ لیکن شاید اس کی ضرورت نہیں۔ :) یہ صارف منتظم ہےخادم  مورخہ 27 فروری 2026ء، بوقت 11 بج کر 23 منٹ (بھارت)
نہیں محترم۔ غائب ہی رہنے دیں جیسا کہ تمام ویکیپیڈیاؤں پر رواج ہے۔ رہا بصری خانہ ترمیم کا، یہ خانہ ترمیم خالی روابط کو تُرَنْت سانچوں میں خودکار طور پر بھر دیتا تھا۔ اسی خانہ ترمیم سے من چاہا سانچہ استعمال کر کے حوالہ جات رکھ سکتے تھے حوالہ ویب، حوالہ کتاب وغیرہ۔۔۔ پیرامیٹر نظر آتے تھے اور اس میں معلومات بھرنی ہوتی تھیں۔ شکریہ ویری‌تاس (تبادلۂ خیال) 02:31، 28 فروری 2026ء (م ع و)
@Veritasphere، چونکہ ہم بصری خانۂ ترمیم استعمال نہیں کرتے اس لیے اس کے طریقۂ کار اور افعال و خواص سے آگاہ نہیں ہیں۔ البتہ اوپر آپ نے بصری خانہ ترمیم کی جس سہولت کا ذکر کیا، وہ اہم اور ضروری محسوس ہوئی۔ یہ سہولت اس قابل ہے کہ اسے عمومی خانۂ ترمیم میں لایا جائے۔ چنانچہ ہم نے اردو ویکیپیڈیا کا اپنا refToolbar تیار کیا ہے جو بعینہ اسی فنکشن کو استعمال کر رہا ہے جو بصری خانۂ ترمیم کی مذکورہ سہولت کے زیر استعمال ہے یعنی Citoid۔ تاہم طریقۂ کار کے لحاظ سے یہ انگریزی کے refToolbar سے قطعاً مختلف اور بصری خانۂ ترمیم کی مذکورہ سہولت سے مشابہ ہے۔ سردست اس کا نام پیش کار برائے حوالہ جات رکھا ہے۔ یہ سہولت آپ کے کھاتے پر فعال کر دی گئی ہے۔ سادہ خانۂ ترمیم میں اوپر کی جانب حوالہ جات کا ایک ٹیب دکھائی دے گا۔ اس پر کلک کریں، دائیں جانب سے مطلوبہ سانچہ منتخب کریں۔ آگے کا مرحلہ آپ خود سمجھ لیں گے۔ ابھی فقط اس کا ڈھانچہ تیار کیا ہے، کسی بھی شے کو حتیٰ کہ ڈیزائن، رنگ، عبارتوں اور ناموں کو بھی حتمی شکل نہیں دی ہے۔ آپ اسے آزمائیے، نقائص سے مطلع کیجیے اور نئے خواص کے اضافہ کی تجویزیں پیش کیجیے۔ اس میں جو پیرامیٹر آرہے ہیں، وہ بھی ابھی بس یوں ہی براے جانچ رکھ دیے ہیں۔ تمام پیرامیٹر کا اضافہ ابھی باقی ہے۔ اگر آپ کو پسند آتا ہے اور اسے اردو ویکیپیڈیا کے لیے مفید سمجھتے ہیں تو آپ کو اس کی تکمیل میں تعاون کرنا ہوگا۔ اور تعاون کی ایک شکل تو اوپر بیان کی کہ نقائص وغیرہ سے مطلع فرمائیں اور دوسری شکل یہ ہے کہ حوالہ کے ہر سانچے کے اپنے پیرامیٹر کے اندراج میں آپ کے تعاون کی ضرورت ہوگی۔ ممنون! :) یہ صارف منتظم ہےخادم  مورخہ 10 مارچ 2026ء، بوقت 12 بج کر 29 منٹ (بھارت)
اس آلے کا نام حوالہ ساز رکھیے۔ آزماتے ہیں۔ ویری‌تاس (تبادلۂ خیال) 19:12، 9 مارچ 2026ء (م ع و)
خوب! مجتبی خامنہ ای میں آزمایا۔ کمال چیز بنائے ہیں۔ اگر موبائل پر بھی خصوصیت لا دیں تو مزہ دوبالا ہو جاتا۔ شکریہ ویری‌تاس (تبادلۂ خیال) 19:34، 9 مارچ 2026ء (م ع و)
پسندیدگی کا شکریہ! 😌 پہلے ڈیسک ٹاپ ویو میں مکمل کر لیتے ہیں، پھر موبائل ویو کو بھی دیکھیں گے ان شاء اللہ۔ حوالہ ساز آپ نے موزوں نام سُجھایا۔ ایک بات بتانا بھول گئے، یہ خانۂ ترمیم میں ٹھیک اسی جگہ حوالہ درج کرتا ہے جہاں کرسر ہوگا۔ اگر آپ درج کروانا نہیں چاہتے، بلکہ تیار کردہ حوالہ فقط نقل کرکے کسی اور جگہ درج کرنے کا ارادہ ہو تو نمائش دیکھنے پر حوالہ کے سانچے کا کوڈ آجاتا ہے، وہاں سے آپ نقل کر سکتے ہيں۔
اب پیرامیٹر کے متعلق کچھ عرض کیجیے۔ کیا تمام پیرامیٹر کا اندراج ضروری ہے یا موجودہ پیرامیٹر سے کام چل جائے گا؟ اس میں مزید کوئی سہولت درکار ہو یا خامی نظر آئے تو ضرور بتائیے۔:) یہ صارف منتظم ہےخادم  مورخہ 10 مارچ 2026ء، بوقت 1 بج کر 12 منٹ (بھارت)
بہتر ہے۔ اس صفحے پر کچھ تجربات کیے ہیں۔۔ ایک کمی جو ہمیں محسوس ہوئی وہ یہ کہ خودکار حوالہ بھرنے پر (معلومات اخذ کرتے ہوئے) ویب یا کسی دوسرے حوالے کے سانچے میں نام شامل نہیں کرتا۔۔ اوپر تجربہ میں بی بی سی اردو میں نے خود شامل کیا ہے، اسی طرح ڈوئچے ویلے بھی۔۔۔ البتہ جو BBC اردو لکھا ہوا ہے وہ انگریزی ویکیپیڈیا کے بصری خانہ ترمیم سے جنریٹ کیا ہے تاکہ فرق معلوم ہو جائے۔۔۔ اچھا تاریخ رسائی میں سالوں کے ساتھ ء کی علامت ہٹا دیں تو بہتر ہے کیوں کہ انگریزی کے حوالے بھی شامل ہوتے ہیں اور en کے اضافے سے حوالہ سانچے کی ہیئت بدل جاتی ہے۔ ویری‌تاس (تبادلۂ خیال) 20:02، 9 مارچ 2026ء (م ع و)

──────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────── یہ کون سے پیرامیٹر ہیں جو شامل نہیں ہو رہے ہیں؟ کاوش اور ویب گاہ نامی پیرامیٹر؟ اگر ہاں تو ان پیرامیٹر کا اندراج ابھی اسکرپٹ میں نہیں کیا گیا ہے۔ آپ اسکرپٹ کے صفحہ پر حوالہ خبر کے ذیل میں درج پیرامیٹر دیکھیے۔ کیا وہاں یہ پیرامیٹر موجود ہیں؟ بلکہ ہم چاہتے ہيں کہ آپ حوالہ خبر سانچہ کے سارے پیرامیٹر اردو و انگریزی دونوں یہاں درج کر دیجیے۔ پھر ہم اسکرپٹ مین تبدیلی کر کے آزماتے ہيں اور ساتھ میں یہ ہمزہ بھی حذف کر دیں گے۔ :) یہ صارف منتظم ہےخادم  مورخہ 10 مارچ 2026ء، بوقت 1 بج کر 46 منٹ (بھارت)

@Veritasphere، آپ کے اسی تختۂ مشق پر ابھی ایک تجربہ کیا ہے۔ ذرا ملاحظہ فرمائیں۔ :) یہ صارف منتظم ہےخادم  مورخہ 10 مارچ 2026ء، بوقت 6 بج کر 04 منٹ (بھارت)
کہنا کا مقصد تھا کہ خودکار (ربط سے معلومات اخذ کر کے) ویب گاہ / کاوش کا خانہ بھر جائے۔ کیا یہ خصوصیت چالو ہوگئی ہے؟ ویری‌تاس (تبادلۂ خیال) 01:26، 10 مارچ 2026ء (م ع و)
جی اب کام کر رہا ہے۔ اسی تختہ مشق پر آزما کر دیکھا تجربہ کامیاب رہا۔ لیکن یہ Zotero کیا ہے؟ ویری‌تاس (تبادلۂ خیال) 01:30، 10 مارچ 2026ء (م ع و)
شکریہ۔ Zotero ایک سروس ہے۔ غالباً یہ تمام حوالوں کے ساتھ آرہا ہے، کوئی مسئلہ نہیں، اسے ہٹایا جا سکتا ہے۔ اب ہم کتاب، ویب، رسالہ اور موسوعہ حوالوں کے سانچوں کے تمام پیرامیٹر شامل کرتے ہیں۔ ہمارا خیال ہے کہ حوالہ جات میں یہی سانچے عموماً استعمال ہوتے ہيں۔ بقیہ سانچوں کے پیرامیٹر حسب ضرورت شامل کرتے جائیں گے۔ آپ ان حوالوں پر بھی بڑی تعداد میں اس ٹول کو آزمائیے تاکہ نقائص کا علم ہو سکے۔ نیز ڈیزائن اور رنگوں کے متعلق بھی کچھ مشورے دیجیے۔ ہم نے خانۂ ترمیم کے دیگر dialog boxes کی طرح اسے بھی بنانے کی کوشش ہے تاکہ یکسانی رہے۔ :) یہ صارف منتظم ہےخادم  مورخہ 10 مارچ 2026ء، بوقت 9 بج کر 26 منٹ (بھارت)
@Veritasphere، اب Zotero وغیرہ کا ٹنٹا ختم ہو گیا ہے اور تمام اہم سانچوں کے جملہ پیرامیٹر شامل کر دیے ہیں۔ ان کے علاوہ ایک اہم تبدیلی ناموں کے ترجمہ کی ہے مثلاً BBC Urdu کو بی بی سی اردو وغیرہ، اس نوع کے تراجم مزید رکھے جا سکتے ہیں۔ اچھی طرح آزما لیجیے، تاکہ جلد از جلد اسے گیجٹ بنایا جا سکے۔ :) یہ صارف منتظم ہےخادم  مورخہ 10 مارچ 2026ء، بوقت 4 بج کر 24 منٹ (بھارت)
میں نے تجربہ کی غرض سے تختۂ مشق کھولا تو وہ ”حوالہ جات“ کا خانہ اب نظر نہیں آ رہا ہے۔ ویری‌تاس (تبادلۂ خیال) 00:38، 11 مارچ 2026ء (م ع و)
@Veritasphere، اب دیکھیے۔ :) یہ صارف منتظم ہےخادم  مورخہ 11 مارچ 2026ء، بوقت 3 بج کر 41 منٹ (بھارت)

──────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────── معذرت میں اسے بھول گیا تھا اور مجھے اس کی ای میل سے اطلاع بھی موصول نہیں ہوئی۔ میں نے اسے آزمایا تھا میری نظر سے فی الحال کوئی نقص نہیں گزرا۔ ویری‌تاس (تبادلۂ خیال) 01:16، 13 مارچ 2026ء (م ع و)

@Veritasphere، حوالہ ساز میں "نقائص کی جانچ" کے عنوان سے ایک نئی سہولت شامل کی ہے۔ آپ اس صفحہ پر اسے آزما سکتے ہیں۔ :) یہ صارف منتظم ہےخادم  مورخہ 13 مارچ 2026ء، بوقت 7 بج کر 33 منٹ (بھارت)

Hindustanilanguage کی نامزدگی برائے منتظمی

[ترمیم]

صارف:Hindustanilanguage کو اردو ویکیپیڈیا پر منتظم بننے کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ رائے شماری میں اپنا حصہ لیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:38، 2 مارچ 2026ء (م ع و)

رائے شماری کا وقت ختم ہوچکا ہے براہ مہربانی رائے شماری پر آپ کے لیے ہم نے ایک تبصرہ چھوڑا ہے وہ دیکھیے۔ ویری‌تاس (تبادلۂ خیال) 07:26، 8 مارچ 2026ء (م ع و)

سولہویں یا سولھویں؟

[ترمیم]

آداب شعیب صاحب! سولہویں درست ہے یا سولھویں؟ @عرشی صاحب نے زمروں کو سولھویں کیا تھا طاہر ایم قیو صاحب نے واپس سولہویں کردیا۔۔ جبکہ میں نے آپ کو بھی سولھویں استعمال کرتے دیکھا ہے۔ ویری‌تاس (تبادلۂ خیال) 14:00، 14 مارچ 2026ء (م ع و)

@Veritasphere، درست و غلط سے قطع نظر آپ کا ویکی املائی منشور خود یہ کہتا ہے کہ سولھویں ہونا چاہیے (دیکھیے اعداد) اور اس منشور پر تمام صارفین کا اتفاق ہے۔ عرشی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:48، 14 مارچ 2026ء (م ع و)
ہم بھی پہلے اسی طرح لکھتے تھے اب ھ سے ہی لکھتے ہیں۔ ویری‌تاس (تبادلۂ خیال) 00:59، 15 مارچ 2026ء (م ع و)

عید مبارک!

[ترمیم]

عید مبارک!

جناب محترم Yethrosh صاحب، دل کی گہرائیوں سے عید مبارک۔

ویری‌تاس (تبادلۂ خیال) 03:51، 22 مارچ 2026ء (م ع و)

آپ کا دستخط!

[ترمیم]

تکنیکی اعتبار سے آپ کے دستخط میں آپ کے پرانے صارفی صفحہ کے تبادلہ خیال کا ربط نہیں ہونا چاہیے۔ ترجیحات پر ایک نظر ڈالیں اور محمد شعیب کی جگہ Yethrosh لکھ ڈالیں۔۔ شکریہ۔ آپ کا خیرخواہ، عافیؔ 05:05، 25 مارچ 2026ء (م ع و)

شکریہ، درست کر دیا۔ :) یہ صارف منتظم ہےخادم  مورخہ 25 مارچ 2026ء، بوقت 1 بج کر 37 منٹ (بھارت)

پیسٹ کنٹرول

[ترمیم]

آداب محترم Yethrosh صاحب۔ امید ہے کہ آپ جواب ضرور دیں گے۔ ہمیں ”پیسٹ کنٹرول“ (Pest control) اصطلاح کے متعلق مسئلہ درپیش ہے، کافی کریدنے کے بعد ایک تحقیقی ادارے کا اردو نام مل گیا اور لغات میں بھی Pest کے لیے ”ضار“ درج ہے۔ شاید جامعہ کراچی کے کسی ریسرچ سینٹر کا نام تحقیقاتی مرکز برائے ضبطِ فِقری ضار (پیسٹ کنٹرول) ہے۔ آپ کی کیا رائے ہے۔ ویری‌تاس (تبادلۂ خیال) 05:52، 26 مارچ 2026ء (م ع و)

ضبط ضار :) یہ صارف منتظم ہےخادم  مورخہ 26 مارچ 2026ء، بوقت 4 بج کر 59 منٹ (بھارت)
شکریہ، اچھا یہ بتایے گا کہ نوع کی جمع انواع مذکر ہے یا مونث۔ لغات میں مذکر درج ہے لیکن اردو میں اس کا مونث کے طور پر چلن کیوں ہے؟ شان الحق حقی صاحب نے بھی Puffball کے اردو اندراج میں انواع کو مونث کے طور پر برتا ہوا ہے۔ ویری‌تاس (تبادلۂ خیال) 05:32، 30 مارچ 2026ء (م ع و)

Thanks for creating this template. However, there is a complication when the object has a symbol. See for example:

or where I added it to,

Kwamikagami (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:36، 8 اپریل 2026ء (م ع و)

جوہری ہتھیاروں کی تاریخ کا خودکار ترجمہ

[ترمیم]

آداب، آپ نے جوہری ہتھیاروں کی تاریخ کے ترجمہ کی درخواست کی تھی جسے قبول کر لیا گیا تھا اور آج اس کا ترجمہ یہاں اس صفحہ پر رکھ دیا گیا ہے۔ براہ کرم اب دقت نظر کے ساتھ اس کا جائزہ لیجیے، مرمت کیجیے اور اصلاح طلب مقامات کو درست کر کے مرکزی نام فضا میں منتقل کیجیے۔ شکریہ شعیب روبہ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:39، 14 اپریل 2026ء (م ع و)

You may be an eligible candidate for the U4C election

[ترمیم]

Greetings,

The Universal Code of Conduct Coordinating Committee (U4C) seeks candidates for the 2026 election. The U4C is the global committee responsible for overseeing enforcement of the Universal Code of Conduct. Elections are held annually, if elected a committee member serves for two years.

This year the U4C requires candidates to hold administrator rights on at least one wiki, which is why you are being contacted as you appear to hold this right. There are other requirements, such as candidates must be at least 18 years old and may not be employed by the Wikimedia Foundation or other related chapters and affiliates. You can find more information in the call for candidates on Meta-wiki. Additionally, the committee's working language is English; some ability to communicate in English is required.

The election opens on 18 May, if you are eligible and interested you have until 10 May to submit your candidacy. There will be a week in between for candidates to answer questions from the community. Voting takes place privately in SecurePoll, successful candidates must receive at least 60% support. More information is available on the 2026 Elections page, including timelines and other candidacy information. If you read over the material and consider yourself qualified, please consider submitting your name to run for the committee. If you think someone else in your community might be interested and qualified, please encourage them to run.

In partnership with the U4C -- Keegan (WMF) (talk) 20:17، 28 اپریل 2026ء (م ع و)

(This message was sent to تبادلۂ خیال صارف:Shuaib-bot and is being posted here due to a redirect.)

برائے توجہ

[ترمیم]

ZumrahBotمضامین میں زمرہ:نامزد مضامین برائے فوری حذف شدگی والا زمرہ شامل کررہا ہے جو میرے خیال سے درست نہیں۔ دیکھیے.... آپ کا خیرخواہ، عافیؔ 09:22، 10 مئی 2026ء (م ع و)

اردو ویکی پیڈیا کے عالمی کردار کی جامعہ کی سیمینار اور ویکی میڈیا فاؤنڈیشن کے بلاگ پر نمائندگی

[ترمیم]

آداب محترم! حالیہ عرصے میں مجھے حیدرآباد کی مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے ایک فن ترجمہ نگاری پر سیمینار میں اظہار خیال کا موقع ملا تھا۔ میں نے اس موقع کو اردو ویکی پیڈیا کے عالمی کردار پر توجہ مرکوز کرنے لیے اردو ویکی کی یوکرینی، عبرانی اور جینی ویکیپیڈیاؤں کے ساتھ اشتراک عمل کی کوششوں کو نمایاں انداز میں پیش کرنے کی جسارت کی، اگر چیکہ یہ کام شاید ہمارے یہاں کے کچھ دوسرے ارکان اور بہتر انداز میں کر سکتے تھے۔ بہر حال something is better than nothing کے مصداق مقالہ کو کچھ اختصار کے ساتھ ویکی میڈیا فاؤنڈیشن کے بلاگ پر شائع کیا گیا ہے، جسے آپ ملاحظہ کر سکتے ہیں:

https://diff.wikimedia.org/2026/05/28/cross-lingual-friendships-in-the-wikisphere-when-urdu-wikipedia-met-the-world-through-translations/ ڈاکٹر مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:35، 29 مئی 2026ء (م ع و)

آپ کی رائے

[ترمیم]

آپ کی رائے یہاں درکار ہے۔--Always Wild (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:28، 4 جون 2026ء (م ع و)