بلوز موسیقی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بلوز موسیقی (Blues) مالی، سینیگال، گیمبیا، گھانا وغیرہ ممالک سے امریکہ میں بطورِ غلام لائے گئے سیاہ فام لوگوں کی ایک قسم کی موسیقی کا نام ہے۔ یہ 19 ویں صدی کے اواخر میں دور دراز جنوب میں افریقی امریکی برادری کے اندر مزدور گیت، کاشتکارانہ گیت، نعرے اور بھجن سے پیدا شدہ طرزِ موسیقی ہے ۔