بندھن (ڈرامہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بندھن ڈراما 1998ء میں اردو زبان کا اسلام آباد مرکز کا ایک پی ٹی وی پروڈکشن کا ہے۔ یہ ایک رومانوی اور محبت کی کہانی کا ڈراما ہے۔ یہ ڈراما بشریٰ رحمان نے اپنے ہی ناول ’’لگن‘‘ اور ’’بت شکن‘‘ پر مبنی لکھا ہے۔ اس کی ہدایت کاری طارق معراج نے کی۔ نادیہ خان اور نعمان مسعود مرکزی جوڑے کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ بندھن بڑے پیمانے پر ہٹ ہوا اور نادیہ خان کو راتوں رات اسٹار بنا دیا۔ تنقیدی اور تجارتی دونوں لحاظ سے کامیاب سیریل کو خاص طور پر نادیہ خان کے لیے کئی ایوارڈز کی نامزدگی ملی جسے وہ "ایک تھی مہرو" کے لیے ثانیہ سعید سے ہار گئیں۔