بنکلی رسول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بنکلی رسول(پیارا رسول) سیرت کے موضوع پر پشتو زبان میں محمد خان میر ہلالی کی کتاب ہے۔ اس میں سیرت کے واقعات چار ادوار میں تقسیم کرکے بیان کیے گئے ہیں۔