بوئیا
ظاہری ہیئت
| بوئیا Buea Buéa | |
|---|---|
| ٹاؤن اور کمیون | |
بوئیا اور کوہ کیمرون | |
| ملک | |
| علاقہ | جنوب مغربی |
| ڈویژن | فاکو |
| بلندی | 870 میل (2,850 فٹ) |
| آبادی (2005)[1] | |
| • کل | 90,088 (مردم شماری) |
بوئیا (Buea) (فرانسیسی: Buéa) کیمرون کے جنوب مغربی علاقہ کا دارالحکومت ہے۔ شہر کوہ کیمرون کی مشرقی ڈھلانوں پر واقع ہے اس کی آبادی 90،088 (2005 کی مردم شماری) نفوس پر مشتمل ہے۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Stefan Helders۔ "Buéa"۔ World Gazetteer۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-03-27
- ↑ Helders, Stefan. "Buéa". World Gazetteer. Retrieved 2008-03-27.
| ویکی ذخائر پر بوئیا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |