بورستول مینار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
بورستول مینار

بورستول مینار، چودھویں صدی کا ایک خندق نما مینار ہے۔ یہ مینار بورستول، بکنگھمشائر، انگلستان میں موجود ہے۔ اس مینار کی نگرانی اب قومی ادارے کے پاس ہے، جو قدیم جگہوں، گھروں، شاہی باغوں اور جنگلوں کی نگرانی کرتا ہے۔

اس مینار کو ۱۳۱۲ء میں یوحنا دی ہیدلو نے تعمیر کیا تھا۔ اس مینار کو ۱۳۱۲ء سے ۱۷۷۸ء تک نگرانی کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا۔ بعد میں ۱۷۷۸ء میں اس مینار کو توڑ کر ایک دیہی حویلی میں تبدیل کر دیا گیا لیکن اس کے کچھ کمروں اور باہری حصوں کو قرون وسطیٰ کے طرز کی طرح رہنے دیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]