مندرجات کا رخ کریں

بوقسی زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بوقسی زبان
Basa Ugi
ᨅᨔ ᨕᨘᨁᨗ
مقامی انڈونیشیا
علاقہجنوبی سولاویسی; enclaves elsewhere in Sulawesi, بورنیو, سماٹرا, مالوکو (صوبہ), مغربی پاپوا (علاقہ)
نسلیتBuginese
مقامی متکلمین
4 million (including 500,000 L2 speakers) (2015 UNSD)e22
لاطینی رسم الخط
Lontara script
زبان رموز
آیزو 639-2bug
آیزو 639-3bug
گلوٹولاگbugi1244[1]
The distribution of Buginese and Campalagian speakers throughout سولاویسی

بوقسی زبان (انگریزی:Buginese language) (Buginese: ᨅᨔ ᨕᨘᨁᨗ /basa.uɡi/) سولاویسی، انڈونیشیا کے جنوبی خطہ میں بولی جانے والی ایک زبان ہے۔ تقریبا 5 ملین افراد اس زبان کو بولتے ہیں۔

تاریخ

[ترمیم]

بوقسی لفظ مالے زبان کے لفظ بوقس سے نکلا ہے۔ بوقسی زبان میں اسے اوگی کہا جاتا ہے۔ بوقسی اساطیر میں ایسا کہا جاتا ہے کہ اوگی بوقس کی ایک قدیم سلطنت کے سلطان سینا کا نام تھا۔[2]



بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Buginese"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  2. T. Ambo, T. Joeharnani۔ "The Bugis-Makassarese: From Agrarian Farmers to Adventurous Seafarers"۔ Aboriginal, Australia, Marege', Bugis-Makassar, Transformation۔ Universitas Hassanuddin: 2