مندرجات کا رخ کریں

بولغار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک روسی چرچ جو قدیم اسلامی عمارات کے قریب تعمیر کیا گیا اب ایک عجائب گھر کے طور پر استعمال ہوتا ہے

بولغار (Bolghar) (تاتار سیریلک: Болгар; لاطینی: Bulgar، Bolgar; چواش: Пăлхар) آٹھویں صدی سے پندرہویں صدی تک وولگا بلغاریہ کا وقفے وقفے سے دارالحکومت تھا۔ یہ دریائے وولگا کے کنارے پر واقع تھا۔

یادگاریں

[ترمیم]