بونٹے بوک قومی پارک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بونٹے بوک قومی پارک
مقاممغربی کیپ، جنوبی افریقہ
قریب ترین شہرسویلینڈام
رقبہ27.86 کلومیٹر2 (10.76 مربع میل)
سرکاری ویب سائٹ

بونٹے بوک قومی پارک جنوبی افریقہ کا ایک مخصوص الانواع قومی پارک ہے۔ یہ سنہ 1931ء میں بونٹے بوک، جنوبی افریقہ کے ہرنوں کی ایک خاص قسم، کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے قائم کیا گیا تھا۔ یہ جنوبی افریقہ کے 19 قومی پارکوں میں سب سے چھوٹا ہے، [1] جس کا رقبہ 27.86 مربع کلومیٹر ہے۔  [2] یہ پارک کیپ فلورسٹک ریجن کا حصہ ہے جو عالمی ثقافتی ورثے کی جگہ ہے۔ [1]

یہ پارک سویلینڈم سے چھ کلومیٹر جنوب میں، [3] لینجبرگ پہاڑوں کے دامن میں واقع ہے۔ [2] اس کی سرحد جنوب میں دریائے بریدے سے ملتی ہیں۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ South African National Parks۔ "Bontebok National Park"۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2006 
  2. ^ ا ب South Africa Nature Reserves۔ "Bontebok National Park" (PDF)۔ 07 اکتوبر 2006 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2006 
  3. Lonely Planet Publications (2004-11-01)۔ Lonely Planet South Africa, Lesotho and Swaziland۔ Lonely Planet۔ ISBN 1-74104-162-7 

زمرہ:جنوبی افریقہ کے قومی پارک