بوٹل نیک (کے ٹو)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بوٹل نیک (انگریزی: Bottleneck) کے ٹو پہاڑ پر واقع ایک مقام ہے۔سطح سمندر سے 8611 میٹر کی بلندی پر واقع کے ٹو کا ’بوٹل نیک‘ کے نام سے مشہور مقام تقریباً 8000 میٹر سے شروع ہوتا ہے اور کوہ پیماؤں کی اصطلاح میں اسے ’ڈیتھ زون‘ یا موت کی گھاٹی کہا جاتا ہے۔بوٹل نیک ایک تنگ اور 60 ڈگری کی ڈھلوان ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]