بگٹی قبیلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بگٹی بلوچستان اور سندھ میں ایک بسنے والا قبیلہ
بگٹی یا زرکنی ) ایک منظم بلوچ تمن جس نے پنجاب اور بالائی سندھ کی سرحدوں کے درمیان میں تکو نے علاقے پر قبضہ کیا۔ اس کے قبیلچے مندرجہ ذیل ہیں: رابجا، نو تھانی، مسوری، کلپر، پھونگ یا موندرانی اور شمبانڑی یا کیازئی بگٹی لوگ مختلف عناصر پر مشتمل ہیں ( مرکزی طور پر رند )۔ کیازئی خودکو میر چارکر کے بیٹے گیاندار کی نسل سے بتاتے ہیں۔ان کے مطابق گیاندار کے بیٹے راہجا کے نام پر ہی ان کی ایک شاخ کا نام ہے، البتہ یہ نام ہندوستانی آواز رکھتا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ذاتوں کا انسائیکلو پیڈیا، ایچ ڈی میکلگن/ایچ اے روز(مترجم یاسر جواد)، صفحہ 64،بک ہوم لاہور پاکستان