مندرجات کا رخ کریں

بھارت خواتین قومی فیلڈ ہاکی ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بھارت خواتین قومی فیلڈ ہاکی ٹیم (جس کا عرفی نام نبھورنا ہے ) ایف آئی ایچ ورلڈ رینکنگ میں 9 ویں نمبر پر ہے۔ اس ٹیم کو ایشیاء کی ایک بہترین ٹیم کے طور پر مانا جاتا ہے۔ اس ٹیم نے سن 1982 میں ایشین گیمز میں طلائی تمغا جیتا تھا۔ بھارت 2004 ، 2017 میں دو بار ایشیا کپ اور 2016 میں ایشین چیمپئنز ٹرافی جیت چکا ہے۔ اس ٹیم نے 2002 میں دولت مشترکہ کھیلوں میں بھی طلائی تمغا جیتا تھا۔

ٹورنامنٹ کی تاریخ

[ترمیم]
ٹورنامنٹ طلائی چاندی کانسی کل
دولت مشترکہ کھیل 1 1 0 2
ایشین گیمز 1 2 3 6
ہاکی ایشیا کپ 2 2 2 6
ایشین چیمپئنز ٹرافی 1 2 1 4
ہاکی چیمپینز چیلنج 0 0 1 1
افرو ایشین گیمز 1 0 0 1
ایف آئی ایچ ہاکی سیریز 1 0 0 1
جنوب ایشیائی کھیل 1 0 0 1
کل 8 7 7 22

سمر اولمپکس

[ترمیم]
نمبر سال میزبان پوزیشن
11980سوویت یونین کا پرچم ماسکو، یو ایس ایس آرچوتھی
22016برازیل کا پرچم ریو دے جینیرو، برازیلبارہویں


ورلڈ لیگ

[ترمیم]
نمبر سال میزبان پوزیشن
12012–13ارجنٹائن کا پرچم سان مگول ڈی ٹکمان، ارجنٹینا
چودہویں
22014–15ارجنٹائن کا پرچم روساریو، ارجنٹینا
دسویں
32016–17نیوزی لینڈ کا پرچم آکلینڈ، نیوزی لینڈ
سولہویں

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]

سانچہ:Asia Women's national field hockey teams سانچہ:Field Hockey in India