بھارت کے تعلیمی بورڈ
Appearance
بھارت میں حکومت ہند کی جانب سے درج ذیل تعلیمی بورڈ منظور شدہ ہیں۔
- بورڈ آف ہائر سیکنڈری ایجوکیشن دہلی
- آندھرا پردیش بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن
- آندھرا پردیش اوپن اسکول سوسائٹی
- بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن، آسام
- آسام ہائر سیکنڈری ایجوکیشن کونسل
- آسام اسٹیٹ اوپن اسکول
- بھر بورڈ آف اوپن اسکولنگ اینڈ ایگزامینیشن
- بھر اسکول ایگزامینیشن بورڈ
- بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کانت شاہجہانپور اترپردیش
- بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن، مدھیہ پردیش
- ایم پی اسٹیٹ اوپن اسکول
- بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن، راجستھان
- راجستھان اسٹیٹ اوپن اسکول
- چھتیس گڑھ بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن
- سینٹرل بورڈ آف ایجوکیشن اجمیر نیو دہلی
- سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن
- کونسل فور دی انڈین اسکول سرٹیفکیٹ ایگزامنیشنز (CISCE)
- گوا بورڈ آف سیکنڈری اینڈ ہائر سیکنڈری ایجوکیشن
- گجرات سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ
- گجرات اسٹیٹ اوپن اسکول
- ہریانہ بورڈ آف اسکول ایجوکیشن
- ہریانہ اوپن اسکول
- ہماچل پردیش بورڈ آف اسکول ایجوکیشن
- ہماچل پردیش اسٹیٹ اوپن اسکول
- جھارکھنڈ اکیڈمک کونسل
- جموں کشمیر اسٹیٹ بورڈ آف اسکول ایجوکیشن
- جموں کشمیر اسٹیٹ اوپن اسکول
- کرناٹک سیکنڈری ایجوکیشن ایگزامینیشن بورڈ
- کرناٹک اسٹیٹ اوپن اسکول
- کیرالہ ہائر سیکنڈری ایگزامینیشن بورڈ
- کیرالا اسٹیٹ اوپن اسکول
- مہاراشٹر اسٹیٹ بورڈ آف سیکنڈری اینڈ ہائر سیکنڈری ایجوکیشن
- میگھالے بورڈ آف اسکول ایجوکیشن
- میزورام بورڈ آف اسکول ایجوکیشن
- ناگالنڈ بورڈ آف اسکول ایجوکیشن
- نیشنل انسٹیٹیوٹ آف اوپن اسکولنگ
- اڑیسہ بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن
- اڑیسہ کونسل آف ہائر سیکنڈری ایجوکیشن
- پنجاب اسکول ایجوکیشن بورڈ
- تامل ناڈو بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن
- تریپورہ بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن
- تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن
- تلنگانہ بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن
- اتراکھنڈ بورڈ آف اسکول ایجوکیشن
- مغربی بنگال بورڈ آف مدرسہ ایجوکیشن
- مغربی بنگال بورڈ آف پرائمری ایجوکیشن
- مغربی بنگال بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن
- مغربی بنگال کونسل آف ہائر سیکنڈری ایجوکیشن
- مغربی بنگال کونسل آف رابندر اوپن اسکولنگ
- مغربی بنگال اسٹیٹ کونسل آف ووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ
بین الاقوامی
[ترمیم]- انٹرنیشنل بکالاریٹ
- انٹرنیشنل جنرل سرٹیفکیٹ آف سیکنڈری ایجوکیشن (یونیورسٹی آف کیمبرج)
- کیمبرج انٹرنیشنل ایگزامنیشنز (یونیورسٹی آف کیمبرج)