بھجن لال شرما

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بھجن لال شرما
 

14th Chief Minister of Rajasthan
نائب
اشوک گہلوت
 
Member of Rajasthan Legislative Assembly
آغاز منصب
3 December 2023
Ashok Lahoti
 
معلومات شخصیت
پیدائش 15 دسمبر 1966ء (58 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (–)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
تعليم TEN in سیاسیات
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بھجن لال شرما ([[ bhajanlalsharma زبان|bhajanlalsharma]]: {{{3}}})‏ (ولادت 1967ء) بھارت کے سیاست دان اور راجستھان کے 14ویں وزیراعلی ہیں۔[2] 12 دسمبر 2023ء کے بھارتیہ جنتا پارٹی نے ان کے نام کا اعلان کیا۔ انھوں نے 16ویں راجستھان مجلس قانون ساز انتخابات میں سانگانیر اسمبلی حلقہ سے کامیابی حاصل کی۔

سیاسی سفر[ترمیم]

وہ چار بار بھارتیہ جنتا پارٹی کے جنرل سیکریٹری رہے۔[3] 2023 راجستھان اسمبلی انتخابات میں انھوں نے سانگانیر اسمبلی حلقہ میں انڈین نیشنل کانگریس کے امیدوار کو 48,081 ووٹوں سے شکست دی۔[4]

دسمبر 12، 2023ء کو پارٹی نے انھیں راجستھان کے 14ویں وزیر اعلی کے طور پر منتخب کیا۔[5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://timesofindia.indiatimes.com/city/jaipur/residents-want-cm-designate-bhajan-lal-sharma-to-celebrate-his-birthday-with-them/articleshow/105943315.cms — اخذ شدہ بتاریخ: 18 دسمبر 2023
  2. "Election Commission of India"۔ results.eci.gov.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2023 
  3. "Who is Bhajan Lal Sharma, BJP's pick for Rajasthan chief minister? Check wealth, education details"۔ Hindustan Times (بزبان انگریزی)۔ 2023-12-12۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2023 
  4. The Hindu Bureau (2023-12-12)۔ "Bhajan Lal Sharma to be Chief Minister of Rajasthan"۔ The Hindu (بزبان انگریزی)۔ ISSN 0971-751X۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2023 
  5. Devesh Kumar (2023-12-12)۔ "Rajasthan news: Vasundhara Raje suggested Bhajanlal Sharma's name for CM post"۔ mint (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2023