مندرجات کا رخ کریں

بھوجپور ضلع (کوشی)

(بھوجپور ضلع، نیپال سے رجوع مکرر)
بھوجپور ضلع
भोजपुर जिल्ला
ضلع
بھوجپور شہر کی ایک گلی کا منظر
بھوجپور شہر کی ایک گلی کا منظر
کوشی پردیش میں بھوجپور ضلع کا نقشہ
کوشی پردیش میں بھوجپور ضلع کا نقشہ
نقشہ
متناسقات: 27°10′21″N 87°2′53″E / 27.17250°N 87.04806°E / 27.17250; 87.04806
ملکنیپال کا پرچم نیپال
پردیشکوشی پردیش
انتظامی مرکزبھوجپور شہری بلدیہ
انتظامی تقسیمات2 شہری بلدیہ اور 7 دیہی بلدیہ
رقبہ
  کل1,527.20 کلومیٹر2 (589.66 میل مربع)
آبادی (2021)[1]
  کل157,923
  کثافت100/کلومیٹر2 (270/میل مربع)
منطقۂ وقتنیپال معیاری وقت (UTC+05:45)
ویب سائٹwww.ddcbhojpur.gov.np

بھوجپور ضلع (نیپالی زبان: भोजपुर जिल्ला، [بھوٗجْپُر جِلّا]) نیپال کا ایک ضلع جو کوشی پردیش میں واقع ہے۔[2]

تفصیلات

[ترمیم]

بھوجپور ضلع کی مجموعی آبادی 157٬923 افراد پر مشتمل (2021ء میں) ہے۔

انتظامی تقسیمات

[ترمیم]

بھوجپور ضلع میں 9 ماتحت ذیلی انتظامی تقسیمات ہیں۔ 2 شہری بلدیہ اور 7 دیہی بلدیہ۔ اس ضلع میں ایک جنگلی حیات کا محفوظ علاقہ بھی ہے جو بلدیات سے آزاد ہے۔

انتظامی تقسیمی اکائی نیپالی نام
(اردو رسم الخط ٹرانسلیٹریشن)
آبادی (2021)[1] رقبہ
(مربع کلومیٹر)
بھوجپور شہری بلدیہ भोजपुर नगरपालिका
(بھوٗجْپُر نَگَرپالِکا)
26٬007 159٫51
شڈانند شہری بلدیہ षडानन्द नगरपालिका
(ݰَڈانَنْد نَگَرپالِکا)
29٬342 241٫00
آمچوک دیہی بلدیہ आमचोक गाउँपालिका
(آمْچوٗک گاؤں‌پالِکا)
14٬968 184٫89
اَرون دیہی بلدیہ अरुण गाउँपालिका
(اَرُݨ گاؤں‌پالِکا)
14٬591 154٫76
پؤواڈونگما دیہی بلدیہ पौवादुङमा गाउँपालिका
(پَؤوادُڭما گاؤں‌پالِکا)
12٬107 118٫86
ٹیمکے‌ میونگ دیہی بلدیہ टेम्केमैयुङ गाउँपालिका
(ٹیٰمْکے‌مَیُوڭ گاؤں‌پالِکا)
15٬464 173٫41
رام پرساد رائے دیہی بلدیہ रामप्रसाद राई गाउँपालिका
(رامْپرَساد رائِی گاؤں‌پالِکا)
15٬673 158٫83
سالپاسیلیچھو دیہی بلدیہ साल्पासिलिछो गाउँपालिका
(سالپاسِلِچھوٗ گاؤں‌پالِکا)
12٬284 193٫33
ہتواگڑھی دیہی بلدیہ हतुवागढी गाउँपालिका
(ہَتُواگَڈِہی گاؤں‌پالِکا)
16٬175 142٫61

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. 1 2 "Provincial/District/Local reports: Koshi Province"۔ Census Nepal 2021۔ Central Bureau of Statistics
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Bhojpur District, Nepal"