بھوپت ڈاکو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بھوپت ڈاکو
معلومات شخصیت
تاریخ وفات سنہ 2006ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ڈکیت,   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بھوپت ڈاکو 50 کی دہائی کا مشہور ڈاکو تھا، جو بھارتی گجرات اور راجستھان میں کافی سرگرم تھا۔ اس کے گینگ پر 82 ہلاکتوں کا الزام تھا۔ 1952 میں وہ پاکستان آ گیا۔ مسلمان ہوا تو نام امین یوسف رکھا۔ پاکستان میں ہی شادی کی اور 2006 میں پاکستان میں ہی وفات پائی[1][2]۔

==[ترمیم]

  1. "انڈیا کا وہ ڈاکو جسے پاکستان نے پناہ دی"۔ BBC News اردو۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2023 
  2. Akhtar Baloch (2015-05-26)۔ "جونا گڑھ کے ڈاکو کراچی میں"۔ Dawn News Television (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2023