بھٹ شاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

بھٹ شاہ پاکستان کے صوبہ سندھ کا ایک شہر ہے۔ یہاں پر جامعہ سندھ کے یونیورسٹی آف صوفی ازم اینڈ ماڈرن سائنسزبھٹ شاہ کیمپس واقع ہے۔[1]

مزار صوفی بزرگ[ترمیم]

بھٹ شاہ میں سندھ کے صوفی شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کا مزار بھی شامل ہے۔ان کا کلام صرف تنبورے پر گایا جاتا ہے۔ طبلے، ہارمونیم، گٹار یا کوئی اور جدید آلۂ موسیقی کا استعمال نہیں کیا جاتا ہے۔ اس صوفی بزرگ کی یہ خصوصیت تھی کہ انہوں نے پانچ تاروں پر مشتمل ایک مخصوص ساز تنبورہ ایجاد کیا تھا۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]