بہلول
Appearance
بہلول | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 749ء کوفہ |
وفات | سنہ 807ء (57–58 سال) بغداد |
رہائش | العراق |
قومیت | ![]() |
نسل | عربي |
مذہب | الإسلام |
عملی زندگی | |
پیشہ | منصف ، ادبی کردار [1]، افسانوی کردار [1]، واعظ |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
درستی - ترمیم ![]() |
بہلول یا جنہیں بلول دانا بھی کہتے ہیں واہب بن عمرو کا لقب تھا جو ایک صوفی بزرگ تھے۔ آپ بغداد اور اردگرد کے ویرانوں میں بے فکری اور دنیا سے بے خبر گھومتے رہتے تھے۔ آپ ایک درویش صفت فلسفی تھے۔ وہ امام موسیٰ کاظم کے دوستدار تھے اور خلیفہ ہارون الرشید کے رشتہ داروں میں انکا شمار ہوتا تھا۔
بیرونی روابط
[ترمیم]- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118664840 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 جولائی 2021
زمرہ جات:
- 749ء کی پیدائشیں
- کوفہ میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 807ء کی وفیات
- بغداد میں وفات پانے والی شخصیات
- آٹھویں صدی کی عباسی شخصیات
- خلافت عباسیہ کی شخصیات
- عراقی شیعہ
- کوفی شخصیات
- آٹھویں صدی کی عرب شخصیات
- 197ھ کی وفیات
- خلافت عباسیہ کے صابی علماء
- بغداد کی شخصیات
- عہد عباسی کے شعرا
- آٹھویں صدی کے عرب شعرا
- عباسی شخصیات
- 810ء کی وفیات
- 190ھ کی وفیات
- فرضی انسان
- 805ء کی وفیات
- صوفیا