خلائی مخلوق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(بیرون ارضی حیات سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

خلائی مخلوق (انگریزی: Extraterrestrial life) جو ماورائے زمین خلا میں کہیں اور وجود پزیر ہو۔ اس بارے اختلاف پایا گیا ہے کہ فی الواقع کوئی مخلوق ایسی ہے بھی یا نہیں۔ مگر اس موضوع پر کئی فلمیں بنائی جاچکی ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]