مندرجات کا رخ کریں

بینک المغرب

متناسقات: 34°01′10″N 6°50′09″W / 34.01944°N 6.83583°W / 34.01944; -6.83583
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بینک المغرب
بنك المغرب
صدر دفاتررباط (شہر)، المغرب
متناسقات34°01′10″N 6°50′09″W / 34.01944°N 6.83583°W / 34.01944; -6.83583
ملکیت100% state ownership[1]
گورنرAbdellatif Jouahri[2]
مرکزی بینگ المغرب
کرنسیمغربی درہم
MAD (آیزو 4217)
ذخائر21 390 ملین امریکی ڈالر[1]
ویب سائٹwww.bkam.ma/،%20https://www.bkam.ma/

بینک المغرب (انگریزی: Bank Al-Maghrib) (عربی: بنك المغرب) اس کی بنیاد 1959ء میں بینک دولت المغرب (تقریباً 1907ء) کے جانشین کے طور پر رکھی گئی تھی۔ 2008ء میں بینک المغرب کے پاس غیر ملکی کرنسی کے ذخائر تھے جن کی مالیت کا تخمینہ 36 بلین امریکی ڈالر تھا۔ کرنسی کے انتظام کے علاوہ، بینک المغرب متعدد نجی بینکوں کی بھی نگرانی کرتا ہے جو کمرشل بینکنگ خدمات فراہم کرتے ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب Jan Weidner (2017)۔ "The Organisation and Structure of Central Banks" (PDF)۔ Katalog der Deutschen Nationalbibliothek 
  2. "Official Site of Bank Al-Maghrib"۔ 18 ستمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ