مندرجات کا رخ کریں

بین الاقوامی موبائل صارف شناخت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بین الاقوامی موبائل صارف شناخت (International Mobile Subscriber Identity - IMSI) ایک منفرد شناخت ہے جو تمام عالمگیر موبائل بعید مواصلاتی نظام (Universal Mobile Telecommunications System - UMTS) موبائل ابلاغیاتی عالمی نظام (Global System for Mobile Communications - GSM) طویل مدتی ارتقا (Long Term Evolution - LTE) اور صارف شناختی اکائی (Subscriber identity module - SIM) کے ساتھ منسلک ہوتی ہے۔

آئی ایم ایس آئی (IMSI) عددی اظہار کی مثالیں

[ترمیم]
IMSI:404685505601234
MCC 404 بھارت
MNC 68 ایم ٹی ان ایل دہلی
MSIN 5505601234
IMSI: 310150123456789
MCC 310 ریاستہائے متحدہ امریکا
MNC 150 اے ٹی اینڈ ٹی موبلٹی
MSIN 123456789
IMSI: 460001234567890
MCC 460 چین
MNC 00 چائنا موبائل
MSIN 1234567890
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔