بین چارلس ورتھ
Appearance
بین چارلس ورتھ | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 19 نومبر 2000ء (25 سال) اوکسفرڈ |
شہریت | مملکت متحدہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
بین جیفری چارلس ورتھ (پیدائش: 19 نومبر 2000ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] انہوں نے 17 اگست 2018ء کو 2018ء کاؤنٹی چیمپئن شپ میں گلوسٹر شائر کے لیے فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔ [2] انہوں نے 30 جون 2019ء کو گلوسٹر شائر کی جانب سے آسٹریلیا اے کرکٹ ٹیم کے خلاف اپنی لسٹ اے کی شروعات کی۔ [3] اکتوبر 2019 ءمیں انہیں کیریبین میں 50 اوورز کی سہ رخی سیریز کے لیے انگلینڈ کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4] دسمبر 2019ء میں انہیں 2020ء انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے انگلینڈ کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [5]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Ben Charlesworth"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-19
- ↑ "Specsavers County Championship Division Two at Birmingham, Aug 19-22 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-19
- ↑ "Australia A tour of England at Bristol, Jun 30 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-06-30
- ↑ "England name Under-19s squad for tri-series in West Indies"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-04
- ↑ "England squad named for ICC U19 Cricket World Cup"۔ England and Wales Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-12-23