مندرجات کا رخ کریں

بیگم آباد احمد خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آپ اردو زبان کی شاعرہ و ادیبہ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت بھی تھیں۔

حالات زندگی

[ترمیم]

آپ کا اصل نام امتہ الحمید خانم تھا۔ آپ 1903ء میں پیدا ہوئیں۔آپ نے تحریک پاکستان میں بھر پور طریقے سے حصہ لیا۔ قیام پاکستان کے بعدآپ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئیں۔[1]

وفات

[ترمیم]

آپ نے10 مارچ 1982ء کو لاہور میں وفات پائی اورآپ کی تدفین ماڈل ٹائون لاہورمیں ہوئی۔

حوالہ جات

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. وفیات پاکستانی اہل قلم خواتین از خالد مصطفی صفحہ44