بی کی ڈوڈے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Bi Kidude
Bi Kidude.png

معلومات شخصیت
پیدائش تقریباً 1910s
سلطنت زنجبار
وفات 17 اپریل 2013
زنجبار شہر  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت تنزانیہn
عملی زندگی
پیشہ Singer
صنف Taarab
اعزازات
WOMEX Award
Medal for Arts and Sports
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ[1]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بی کی ڈوڈے (انگریزی: Bi Kidude) تنزانیہ کے جزیرے زنزبار میں پیدا ہوئی تھی ، سواحلی زبان کی گلوکارہ تھیں۔وہ 1930 سے گانا گاتی رہی ہیں۔ سواحلی کے علاقوں میں بڑی مشہور تھیںَ وہ ساری زندگی ننگے پیر گھومتی رہی ہے ،۔ ان کے ایک مشہور گانے کا ترجمہ ہے کہ یاگونبے کے علاقے کے کساوا کے حلوے کی ڈوئی کو زبان سے نہ چاٹو کہ ابھی بچوں نے بھی چکھنا ہے ،۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ربط : آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی  — اخذ شدہ بتاریخ: 2 اگست 2019